کشمیر ڈیجیٹل

تحصیل پریس کلب شاردا کی عمارت اگست میں مکمل ہو گی، افتتاح وزیر اطلاعات کریں گے

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اطلاعات آزادکشمیر کی کاوشوں سے تحصیل پریس کلب شاردا کی عمارت تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔ معاونِ خصوصی سردار نوشاد کی زیر نگرانی، تعمیری کام تیزی سے جاری ہے اور اگست کے مہینے میں عمارت کا باقاعدہ افتتاح متوقع ہے۔ وزیر اطلاعات مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ […]

تحصیل پریس کلب شاردا کی عمارت اگست میں مکمل ہو گی، افتتاح وزیر اطلاعات کریں گے Read More »

5 اگست کا احتجاج عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا،سردار اسرائیل قاضی

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے بانی رکن و سابق امیدوار اسمبلی سردار محمد اسرائیل قاضی نے کہا ہے کہ 5 اگست سچے اور کھرے لیڈر عمران خان کے لیے پاکستانی و کشمیری سڑکوں پر نکلیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کے لیے 5 اگست کا احتجاج

5 اگست کا احتجاج عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا،سردار اسرائیل قاضی Read More »

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کا مطالبہ: اکتوبر 2025میں انتخابات کرائے جائیں

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر نے اکتوبر 2025 سے قبل آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی ناکامی اور آئینی اداروں کی غیر فعالیت کی وجہ سے ریاست شدید بحران کا شکار ہے۔ جماعتی قائدین نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کا مطالبہ: اکتوبر 2025میں انتخابات کرائے جائیں Read More »

اسلام آباد میں ایم ٹیگ لازمی، ڈیجیٹل پارکنگ اور میٹرز لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد میں داخل ہونے والی تمام گاڑیوں کیلئے ایم ٹیگ لازمی قرار دے دیا گیا ہے اور بغیر ایم ٹیگ کسی گاڑی کو وفاقی دارالحکومت میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔ یہ فیصلہ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، جس میں اسلام آباد

اسلام آباد میں ایم ٹیگ لازمی، ڈیجیٹل پارکنگ اور میٹرز لگانے کا فیصلہ Read More »

ہائی کورٹ میں عبوری ضمانت مسترد، ڈپٹی ڈائریکٹر پروٹوکول عبدالغفار قریشی گرفتار

ڈپٹی ڈائریکٹر پروٹوکول سروسز عبدالغفار قریشی کو عبوری ضمانت مسترد ہونے پر ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عبدالغفار قریشی حالیہ دنوں مظفرآباد میں زیر بحث ایک زبان زد عام اسکینڈل میں گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش انہیں بھی ملوٹ قرار دیا۔جس پر وہ نامزد کیے گئے تھے، جس

ہائی کورٹ میں عبوری ضمانت مسترد، ڈپٹی ڈائریکٹر پروٹوکول عبدالغفار قریشی گرفتار Read More »

ناروے سے ایتھلیٹ اوما ٹروئیس کشمیر میراتھن کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

کشمیر میراتھن 2025 کے سلسلے میں ایتھلیٹس کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ناروے سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ Oma Truis اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ دورانِ سفر انہوں نے بتایا کہ وہ اب تک 150 سے زائد ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ جاپان کے لوگ

ناروے سے ایتھلیٹ اوما ٹروئیس کشمیر میراتھن کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے Read More »

کشمیر پاکستان کی شہ رگ تھا، ہے اور رہے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

(کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا، جہاں انہیں یونیورسٹی انتظامیہ، اساتذہ اور طلبا کی جانب سے پرتپاک خیرمقدم کیا گیا۔ یونیورسٹی کے دورے کے دوران لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے طلبہ سے خطاب

کشمیر پاکستان کی شہ رگ تھا، ہے اور رہے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

پولیس ملازمین کے احتجاج نے کام کردکھادیا، 3مطالبات منظوری کے نوٹیفکیشنزجاری

مظفر آباد: آزادکشمیر کابینہ اجلاس کے فیصلہ کے بعد پولیس ملازمین کے الائونسز کے الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کردیئے ہیں جن کا اطلا ق یکم جولائی سے کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پولیس ملازمین نے مطالبات منظوری کیلئے آزادکشمیر کی تاریخ میں پہلی بار ہڑتال کی جس پر حکام بالا نے مطالبات منظور

پولیس ملازمین کے احتجاج نے کام کردکھادیا، 3مطالبات منظوری کے نوٹیفکیشنزجاری Read More »

جہلم ویلی کے50سالہ غلام مرتضی کاظمی نے میٹرک امتحان پاس کرلیا

جہلم ویلی، ضلع جہلم ویلی کے علاقے چناری سے تعلق رکھنے والے معروف سیاسی و سماجی رہنما غلام مرتضیٰ کاظمی نے اپنی 50 ویں سالگرہ میٹرک کا امتحان پاس کرکے منائی ۔ پچاس برس کی عمر میں میٹرک پاس کرنا شاید کسی کیلئے خواب ہومگر غلام مرتضیٰ کاظمی نے اسے حقیقت کا روپ دے کر

جہلم ویلی کے50سالہ غلام مرتضی کاظمی نے میٹرک امتحان پاس کرلیا Read More »

فوڈ اتھارٹی کے اٹھ مقام میں چھاپے،مضر صحت اشیاء تلف،دکانداروں کو جرمانے

نیلم:فوڈ اتھارٹی آزاد کشمیرکی ٹیم نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سید شجاعت حسین نقوی کی زیر نگرانی آٹھ مقام بازار کاتفصیلی معائنہ کیااور مضر صحت اشیائے خوردونوش ضبط کرتے ہوئے تلف کردیں۔ دکانداروں کو جرمانے اور بعض کووارننگ دی گئی۔فوڈ اتھارٹی ٹیم نے ناقص کوکنگ آئل سنیک آئٹمز جو کہ نان رجسٹرڈ کمپنیزکے نمونے تجز یہ

فوڈ اتھارٹی کے اٹھ مقام میں چھاپے،مضر صحت اشیاء تلف،دکانداروں کو جرمانے Read More »