کشمیری مہاجرین کو درپیش سنگین مسائل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی میں تفصیلی بریفنگ
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) کشمیری مہاجرین 1989ء کو درپیش سنگین مسائل پارلیمانی سطح پر اجاگر کرتے ہوئےعزیر احمد غزالی نے اسلام آباد میں پارلیمنٹری کشمیر کمیٹی اجلاس میں پردہ چاک کر دیا۔ امیر مہاجرین جموں کشمیر 1989ء عزیر احمد غزالی نے پارلیمنٹری کمیٹی برائے مہاجرین کے اجلاس میں حکومت پاکستان اور حکومت آزاد کشمیر کی توجہ […]
کشمیری مہاجرین کو درپیش سنگین مسائل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی میں تفصیلی بریفنگ Read More »









