اسحاق ڈار کی ملاقات، پاکستان نے ہمیشہ امن کیلئےمثبت کردار ادا کیا، امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن :پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے امریکی ہم منصب مارکو روبیو سے واشنگٹن ڈی سی میں اہم ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ اورمختلف شعبہ جات میں مضبوط اور منظم روابط استوار کرنے کے ضمن میں مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ […]
اسحاق ڈار کی ملاقات، پاکستان نے ہمیشہ امن کیلئےمثبت کردار ادا کیا، امریکی وزیر خارجہ Read More »









