کشمیر ڈیجیٹل

5 اگست کو عمران خان کی رہائی کیلئے مضبوط لائحہ عمل دینگے،خواجہ فاروق احمد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے عمران خان رہائی کنونشن کے حوالے سے منعقدہ کارنر میٹنگز میں پارٹی کارکنوں اور رہنمائوں سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ 26 جولائی کا یہ ورکرز کنونشن 5 اگست بانی چیئرمین عمران خان کو قید نا حق میں ڈالنے والوں کے […]

5 اگست کو عمران خان کی رہائی کیلئے مضبوط لائحہ عمل دینگے،خواجہ فاروق احمد Read More »

بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کا جواب پوری طاقت سے دیا جائے گا،دفتر خارجہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنی بریفنگ میں کہا کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات کی۔ اور ان کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر سے

بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کا جواب پوری طاقت سے دیا جائے گا،دفتر خارجہ Read More »

ریڈفائونڈیشن کا پوزیشن ہولڈر طالبہ علینہ اجمل گیلانی کو اسکالر شپ دینے کا اعلان

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)ریڈ فاؤنڈیشن کالج چناری کی میرپور بورڈ میں نمایاں پوزیشن ، طالبہ علینہ اجمل گیلانی کی آزاد کشمیر بھر میں نویں اور ضلع بھر میں پہلی پوزیشن پر چناری میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ طالبہ سید علینہ گیلانی کے اعزاز میں ریڈ فاؤنڈیشن کالج چناری میں پروقار تقریب کا انعقاد ،

ریڈفائونڈیشن کا پوزیشن ہولڈر طالبہ علینہ اجمل گیلانی کو اسکالر شپ دینے کا اعلان Read More »

جہلم ویلی کارہائشی مغوی 2 ماہ بعد کچے کے علاقے سے بازیاب،سکیورٹی اداروں، میڈیا سے اظہار تشکر

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)جہلم ویلی کا مغوی 2 ماہ بعد کچے کے ڈاکوؤں سے بازیاب۔۔دو ماہ قبل کچے کے علاقے سے اغوا ہونے والا جہلم ویلی کا رہائشی آخرکار بحفاظت بازیاب ہو گیا۔ اہلخانہ نے اس خوشی کے موقع پر میڈیا، سیکیورٹی اداروں، سول سوسائٹی اور تمام اُن افراد کا تہہ دل سے شکریہ

جہلم ویلی کارہائشی مغوی 2 ماہ بعد کچے کے علاقے سے بازیاب،سکیورٹی اداروں، میڈیا سے اظہار تشکر Read More »

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام 4,000 متاثرہ خاندانوں میں شیلٹر این ایف آئی کٹس تقسیم

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)کنگ سلمان ریلیف نے آزاد جموں و کشمیر کے سات اضلاع میں قدرتی آفات سے متاثرہ خاندانوں میں 4,000 شیلٹر نان فوڈ آئٹمز کٹس کی تقسیم کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ ان اضلاع میں مظفرآباد میں 325 کٹس، وادی جہلم میں 542 کٹس، نیلم میں 433 کٹس، کوٹلی میں 766 کٹس،

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام 4,000 متاثرہ خاندانوں میں شیلٹر این ایف آئی کٹس تقسیم Read More »

ضلعی انتظامیہ کیساتھ مذاکرات کے بعد متحدہ یوتھ فورم ہمروتہ کی ہڑتال موخر، ہفتے کی مہلت دیدی

سدھنوتی،ہمروتہ(کشمیر ڈیجیٹل) متحدہ یوتھ فورم ہمروتہ اور ایکشن کمیٹی کی کال پرچارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کیلئے بلوچ سدھنوتی کی پسماندہ ترین یونین کونسل ہمروتہ گجن میں شٹر ڈائون پہیہ جام ہڑتال،یونین کونسل کے تمام تر کاروباری مراکز اور رابطہ شاہراہیں بندرہیں۔۔۔ یونین کونسل سے شہریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی،اس موقع پر

ضلعی انتظامیہ کیساتھ مذاکرات کے بعد متحدہ یوتھ فورم ہمروتہ کی ہڑتال موخر، ہفتے کی مہلت دیدی Read More »

مودی جہاں دنیا میں بھی جائے گا اس کا پیچھا کریں گے،ڈاکٹر محمد مشتاق خان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت اور اسرائیل کشمیری اور فلسطینی عوام کی نسل کشی کررہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے شہادت حق کے زیر عنوان تربیت گاہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ ڈاکٹر مشتاق خان نے کہا بھارت اور اسرائیل بدترین ریاستی دہشت گردی

مودی جہاں دنیا میں بھی جائے گا اس کا پیچھا کریں گے،ڈاکٹر محمد مشتاق خان Read More »

قبل از الیکشن کا ن لیگی مطالبہ مایوسی،فاروق حیدر سرکاری وسائل استعمال سے گریز کریں، ذیشان حیدر

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے نائب صدر و سابق امیدوار اسمبلی سید ذیشان حیدر نے اپنے ایک سخت ردعمل میں کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی جانب سے آزادکشمیر میں قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ اُن کی بوکھلاہٹ، مایوسی اور سیاسی موت کی نشانی ہے۔ یہ مطالبہ

قبل از الیکشن کا ن لیگی مطالبہ مایوسی،فاروق حیدر سرکاری وسائل استعمال سے گریز کریں، ذیشان حیدر Read More »

تحصیل پریس کلب شاردا کی عمارت اگست میں مکمل ہو گی، افتتاح وزیر اطلاعات کریں گے

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اطلاعات آزادکشمیر کی کاوشوں سے تحصیل پریس کلب شاردا کی عمارت تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔ معاونِ خصوصی سردار نوشاد کی زیر نگرانی، تعمیری کام تیزی سے جاری ہے اور اگست کے مہینے میں عمارت کا باقاعدہ افتتاح متوقع ہے۔ وزیر اطلاعات مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ

تحصیل پریس کلب شاردا کی عمارت اگست میں مکمل ہو گی، افتتاح وزیر اطلاعات کریں گے Read More »

5 اگست کا احتجاج عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا،سردار اسرائیل قاضی

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے بانی رکن و سابق امیدوار اسمبلی سردار محمد اسرائیل قاضی نے کہا ہے کہ 5 اگست سچے اور کھرے لیڈر عمران خان کے لیے پاکستانی و کشمیری سڑکوں پر نکلیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کے لیے 5 اگست کا احتجاج

5 اگست کا احتجاج عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا،سردار اسرائیل قاضی Read More »