کشمیر ڈیجیٹل

تبدیل

بینک روڈ مظفرآباد گندگی کے ڈھیر میں تبدیل،انجمن تاجران نے حکومت کو وارننگ دیدی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)بینک روڈ مظفرآباد گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئی ہے ۔ مقامی تاجروں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، انجمن تاجران نے احتجاج کی کال دے دی ۔ شہری و دیگر اداروں کی غفلت اور لا پروائی سے مظفرآباد کی مصروف ترین شاہراہ بینک روڈ کے کناروں پر گندگی […]

بینک روڈ مظفرآباد گندگی کے ڈھیر میں تبدیل،انجمن تاجران نے حکومت کو وارننگ دیدی Read More »

عوام

میر پور:دچھورمیراں کی عوام نے ایک بار پھر حکومت کو آئینہ دکھا دیا

میر پور(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)یونین کونسل دچھور میراں کی عوام حکومتی بے حسی کے باعث شدید مایوسی کا شکارہے ۔ عوام کی غیرت، حکمرانوں کی بے حسی!یہ منظر قابلِ فخر بھی ہے اور قابلِ شرم بھی!۔ فخر اس لیے کہ عوام نے اپنے بل بوتے پر وہ کام کر دکھایا ، جو حکومت کی اولین ذمہ

میر پور:دچھورمیراں کی عوام نے ایک بار پھر حکومت کو آئینہ دکھا دیا Read More »

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت مسلم لیگ ن کی ہوگی : شاہ غلام قادر کا دعویٰ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر برطانیہ کے کامیاب اور تاریخی دورے سے واپس اسلام آباد پہنچ گئے ۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے پر آزاد کشمیر بھر اور مہاجرین جموں و کشمیر مقیم پاکستان سے آئے ہو ئےسینکڑوں پارٹی کارکنان نے ان کا نہایت پُرجوش

آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت مسلم لیگ ن کی ہوگی : شاہ غلام قادر کا دعویٰ Read More »

فارورڈ بلاک

ایل اے-18 عباس پور : ن لیگ فارورڈ بلاک کا یاسین گلشن کیخلاف متفقہ امیدوار لانے کا اعلان

منڈھول عباس پور ( کشمیر ڈیجیٹل نیوز،عمار کاظمی سے) حلقہ ایل اے 18 عباس پور میں  پاکستان مسلم لیگ (ن) فارورڈ بلاک کی جانب سے پریس کانفرنس کے دوران پارٹی ٹکٹ کے لیے تین امیدواروں کے نام پیش کیے گئے ۔ پریس کانفرنس میں ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ ظفر اقبال کیانی ، ڈسٹرکٹ کونسلر سردار فیصل

ایل اے-18 عباس پور : ن لیگ فارورڈ بلاک کا یاسین گلشن کیخلاف متفقہ امیدوار لانے کا اعلان Read More »

وفاقی وزراسے ملاقاتیں،آزادکشمیر کے انتخابات میں ن لیگ کامیابی سمیٹے گی، مشتاق منہاس

اسلام آباد:وفاقی وزرا انجینئر امیر مقام اور حنیف عباسی سے آزاد کشمیر کے سابق وزیر اطلاعات و مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر راجہ مشتاق احمد منہاس نے اہم ملاقاتیں کیں اور دعویٰ کیا ہے کہ آمدہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کامیابی سمیٹے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر امور کشمیر وگلگت

وفاقی وزراسے ملاقاتیں،آزادکشمیر کے انتخابات میں ن لیگ کامیابی سمیٹے گی، مشتاق منہاس Read More »

مظفر آباد سے جرگہ کرکے واپس لائی گئی سدرہ راولپنڈی میں اندھے انصاف کی بھینٹ چڑھ گئی

راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی کے علاقے میں غیرت کے نام پر جرگے کے حکم پر مبینہ طور پر قتل کرکے خاموشی سے دفنائی جانے والی سدرہ کے قتل کیس سے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ مظفرآباد سے جرگہ کرکے سدرہ کو واپس لایا گیا ،جرگہ کرکے ہی اس کے قتل کا حکم صادر کیا گیا

مظفر آباد سے جرگہ کرکے واپس لائی گئی سدرہ راولپنڈی میں اندھے انصاف کی بھینٹ چڑھ گئی Read More »

ishaq daar

بھارت سے بامعنی مذاکرات چاہتے ہیں،کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنا چاہیے،اسحاق ڈار

واشنگٹن:پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہاہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے، بھارت کے ساتھ مذاکرات بامعنی ہونے چاہئیں اور کشمیریوں کو حق خودارادیت دینا چاہیے۔ امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل سےخطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان سیاسی گروپنگ یاکسی بلاک کاحصہ نہیں بننا چاہتا، چین سے

بھارت سے بامعنی مذاکرات چاہتے ہیں،کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنا چاہیے،اسحاق ڈار Read More »

کسی کی خواہش پر ہم الیکشن وحلقہ کی سیٹ سے دستبردارنہیں ہوسکتے ،قاسم مجید

میرپور/چکسواری : وزیر امورمنگلا ڈیم و منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید نے کہا ہے کہ کسی کی معصوم خواہش پر ہم الیکشن سے یا حلقہ کی سیٹ سے دستبردار نہیں ہو سکتے۔ جمعہ کے روزحلقہ میں مختلف سڑکوں کے افتتاح پر خطاب کرتے ہوئے قاسم مجید نے کہا کہ میں سیاسی کارکن ہوں

کسی کی خواہش پر ہم الیکشن وحلقہ کی سیٹ سے دستبردارنہیں ہوسکتے ،قاسم مجید Read More »

محکمہ ان لینڈ ریونیو کا ٹیکس گزاروں کی رہنمائی کیلئے ہنگامی اقدام، سہولت سنٹرز قائم کردیئے

میرپور:محکمہ ان لینڈ ریوینیو(ساؤتھ زون) کا چیئرمین آزاد جموں وکشمیر سنٹرل بورڈ آف ریونیو کی خصوصی ہدایات پر ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے اہم اقدام، مختلف دفاتر میں ٹیکس سہولت سنٹر قائم کر دئیے۔ ترجمان محکمہ ان لینڈ ریونیو کے مطابق اے جے کےIRISسسٹم پر ٹیکس ریٹرن لانچ ہونے کے بعدہنگامی بنیادوں پر محکمہ

محکمہ ان لینڈ ریونیو کا ٹیکس گزاروں کی رہنمائی کیلئے ہنگامی اقدام، سہولت سنٹرز قائم کردیئے Read More »

اسحاق ڈار کی ملاقات، پاکستان نے ہمیشہ امن کیلئےمثبت کردار ادا کیا، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن :پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے امریکی ہم منصب مارکو روبیو سے واشنگٹن ڈی سی میں اہم ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ اورمختلف شعبہ جات میں مضبوط اور منظم روابط استوار کرنے کے ضمن میں مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ

اسحاق ڈار کی ملاقات، پاکستان نے ہمیشہ امن کیلئےمثبت کردار ادا کیا، امریکی وزیر خارجہ Read More »