عوامی ایکشن کمیٹی تاجروں کا گروپ ، 12 ہزار کو 2 کروڑ کشمیریوں کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں،سلیم بٹ
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل میڈیا رپورٹ)مقبوضہ وادی ہو یا جموں، گلگت بلتستان ہو یا آزادکشمیر یہ ریاست جموں وکشمیر کی ایک اکائی ہے ، ہمارے بڑوں نے آزادکشمیراسمبلی کیلئے وادی اور جموں کی نشستوں کیلئے اقدامات اٹھائے وہ دیرپا تھے نہ کہ کسی تنگ نظری کی بنیاد پر یہ نشستیں رکھی گئیں ۔ آج کے حالات کے پیش […]









