کشمیر ڈیجیٹل

ہفتہ جشن آزادی منانے کا فیصلہ،14اگست کو تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے،و زیراعظم

مظفر آباد:وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت جشن آزادی کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے قومی تقریب کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور ، وزرائے حکومت چوہدری اظہر صادق ، چوہدری قاسم مجید ، چوہدری ارشد حسین ،پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود خان اور […]

ہفتہ جشن آزادی منانے کا فیصلہ،14اگست کو تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے،و زیراعظم Read More »

پی ڈبلیو ڈی ورکرز کا دوسرے روز بھی احتجاج ،سپیکرلطیف اکبر کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل+عبد الصبور اعوان) پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ، وادی لیپہ پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین وادی لیپہ کا احتجاج 6 اگست سے جاری ہے، جو 12 اگست تک جاری رہے گا۔ مطالبات کے حق میں جاری اس احتجاج کے دوسرے روز وادی لیپہ کی ممتاز سماجی

پی ڈبلیو ڈی ورکرز کا دوسرے روز بھی احتجاج ،سپیکرلطیف اکبر کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش Read More »

پیپلزپارٹی ، پی ٹی آئی کو جھٹکا، درجنوں سرکردہ رہنما شاہ غلام قادر کے قافلے میں شامل

نیلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے یونین کونسل لوئر گریس کے گاؤں پل ڈھیری، ڈھکی سے پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کو چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے ۔ مسلم لیگ ن میں شامل ہونیوالے سرکردہ رہنماوں جن میں شاہ

پیپلزپارٹی ، پی ٹی آئی کو جھٹکا، درجنوں سرکردہ رہنما شاہ غلام قادر کے قافلے میں شامل Read More »

چناری پولیس کی کامیاب کارروائی، بے گناہ افراد کو پھنسانے والا سازشی گرفتار

چناری (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) تھانہ چناری پولیس کو ایک نامعلوم نمبر سے کال موصول ہوئی جس میں اطلاع دی گئی کہ ایک شخص کار میں منشیات لے جا رہا ہے۔ اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ چناری راجہ تحسین قیوم نے نفری کے ہمراہ فوری کارروائی کرتے ہوئے گاڑی کو روک کر تلاشی لی۔ ابتدائی

چناری پولیس کی کامیاب کارروائی، بے گناہ افراد کو پھنسانے والا سازشی گرفتار Read More »

کشمیری، بھارتی ، پاکستانی اور عالمی مصنفین کی تنازعہ کشمیر پرمبنی 25کتب پرپابندی عائد

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ)مقبوضہ جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ (ہوم ڈیپارٹمنٹ) نے ایک سرکاری نوٹیفکیشن کے ذریعے 25 ایسی کتابوں پر پابندی عائد کر دی جنہیں ’’جھوٹا بیانیہ‘‘، ’’علیحدگی پسندی‘‘ اور ’’ریاست مخالف جذبات‘‘ کو فروغ دینے کا ذریعہ قرار دیا گیا ہے۔ ان کتابوں کے مصنفین میں اے جی نورانی ، انگانا چٹر

کشمیری، بھارتی ، پاکستانی اور عالمی مصنفین کی تنازعہ کشمیر پرمبنی 25کتب پرپابندی عائد Read More »

راولاکوٹ، حقِ ملکیت و حکمرانی کانفرنس، ریاست گیر لاک ڈاؤن کا اعلان

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)جنڈالہ کے مقام پر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام “حقِ ملکیت، حقِ حکمرانی کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا، جس میں عوام علاقہ اور مذاحمت کاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس میں جنڈالہ، تمروٹہ، تھلہ، ٹائیں، تھوراڑ، بنگوئیں، نامرالہ، گلہ ملی خان پوٹھ، ڈنہ، لکھونی ہل، سینگڑہ سمیت

راولاکوٹ، حقِ ملکیت و حکمرانی کانفرنس، ریاست گیر لاک ڈاؤن کا اعلان Read More »

تعطیلات میں توسیع،پنجاب بھر میں سکول یکم ستمبر سے کھلیں گے، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی ہے۔ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق اب تعطیلات 14 اگست 2025 سے 31 اگست 2025 تک بڑھا دی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ اسکول اب پیر، یکم ستمبر 2025 سے

تعطیلات میں توسیع،پنجاب بھر میں سکول یکم ستمبر سے کھلیں گے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

سپریم کورٹ آزادکشمیر کا جنگلات کے تحفظ کیلئے ماحولیاتی عدالتوں کے قیام کا حکم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد جموں کشمیر سپریم کورٹ نے ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کے لئے ماحولیاتی عدالتوں کو فعال کرنے کا حکم دے دیا آزاد جموں و کشمیر۔ سپریم کورٹ نے ایک سول اپیل پر حکومت آزاد کشمیر کو سخت ہدایات جاری کردیں ۔یکم جولائی کو ہوئے فیصلے کی تفصیلات سامنے اگئیں۔ سپریم کورٹ کے

سپریم کورٹ آزادکشمیر کا جنگلات کے تحفظ کیلئے ماحولیاتی عدالتوں کے قیام کا حکم Read More »

تعلیمی بورڈ میرپور کے ریجنل دفاتر کی ممکنہ منتقلی،شہریوں کا احتجاج، وزیراعظم سے مداخلت کی اپیل

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) ڈویژنل ہیڈکوارٹر راولاکوٹ سمیت آزادکشمیربھرمیں تعلیمی بورڈ کے علاقائی دفتر کی مبینہ منتقلی کے فیصلے پر میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ کے منتخب کونسلروں، میئر اور دیگر نمائندوں نے شدید تشویش اور احتجاج کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے میونسپل کارپوریشن آفس میں ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا ، جس میں مئیر میونسپل

تعلیمی بورڈ میرپور کے ریجنل دفاتر کی ممکنہ منتقلی،شہریوں کا احتجاج، وزیراعظم سے مداخلت کی اپیل Read More »

بحریہ ٹاؤن کی 6 میں سے 3 پراپرٹیز کی نیلامی، مصورعباسی نے مارکی خریدلی

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)نیب راولپنڈی میں بحریہ ٹاؤن کی 6 کمرشل جائیدادوں کی نیلامی جاری ہے جن میں سے بحریہ ٹاؤن کی 3 پراپرٹیز نیلام کر دی گئی ہیں۔ پراپرٹیز کی نیلامی سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا منافع ہوا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیلامی کا مقصد عدالتی پلی بارگین کی باقی

بحریہ ٹاؤن کی 6 میں سے 3 پراپرٹیز کی نیلامی، مصورعباسی نے مارکی خریدلی Read More »