کشمیر ڈیجیٹل

آزادکشمیر یونیورسٹی کا بڑا اعزاز، بی ایس ماس کمیونیکیشن سمیت مختلف پروگرامز میں جدید کورسز شامل کرنے کی منظوری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈیپارٹمنٹ آف ماس کیمونیکیش آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کے پانچویں بورڈ آف سٹڈیز کا اجلاس سربراہ شعبہ ڈاکٹر شاہدہ خلیق کی زیر صدارت جمعہ کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف کمیونیکیشن اینڈ میڈیا سٹیڈیز ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ پروفیسر ڈاکٹرماجدالغفار، پروفیسر ڈاکٹر ثاقب ریاض، ڈین سوشل سائنسز آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد ڈاکٹر […]

آزادکشمیر یونیورسٹی کا بڑا اعزاز، بی ایس ماس کمیونیکیشن سمیت مختلف پروگرامز میں جدید کورسز شامل کرنے کی منظوری Read More »

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کا ایل او سی عوام کے مسائل حل کیلئے20 اگست کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان

وادئ لیپا(کشمیر ڈیجیٹل )مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر شوکت جاوید میر نے پاک بھارت جھڑپوں کے دوران وادئ لیپہ سمیت لائن آف کنٹرول پر بھارتی گولہ باری سے املاک کی تباہی کے معاوضہ جات کی ادائیگی میں بلا جواز تاخیر مثلیں مرتب کرنے میں پسند نا پسند کا عمل سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کا ایل او سی عوام کے مسائل حل کیلئے20 اگست کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان Read More »

یوم آزادی پاکستان قریب، مظفرآباد میں ایمرجنسی نافذ، سکیورٹی ہائی الرٹ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآبادسکیورٹی ہائی الرٹ، ملک بھر کے دیگر حصوں کی طرح ضلع مظفرآباد میں بھی یوم آزادی پاکستان کے حوالہ سے مختلف نوعیت کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے- ضلع مظفرآباد میں یوم آزادی پاکستان کے سلسلہ میں تیاریاں عروج پر ہیں- سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ضلع مظفرآباد (سیدریاض حیدر بخاری) کی ہدایات کے مطابق

یوم آزادی پاکستان قریب، مظفرآباد میں ایمرجنسی نافذ، سکیورٹی ہائی الرٹ Read More »

میری گرفتاری اور رہائی غیرقانونی،آواز اٹھانے پر ن لیگی قیادت کا مشکور ہوں، سردار عبدالقیوم نیازی

عباسپور (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ میری گرفتاری بھی غیر قانونی تھی اور رہائی بھی غیر قانونی، مگر اس موقع پر جس اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کیا گیا، وہ قابلِ تحسین ہے۔ میری گرفتاری پر پوری سیاسی قیادت، بالخصوص

میری گرفتاری اور رہائی غیرقانونی،آواز اٹھانے پر ن لیگی قیادت کا مشکور ہوں، سردار عبدالقیوم نیازی Read More »

مہاجرین

مہاجرین جموں کشمیر کی حقوق کیلئے تحریک : سڑکوں پر آنےکا اعلان

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) مہاجرین جموں کشمیر 1989 کی ورکنگ کمیٹی نے ڈویژنل کمشنر سے ملاقات میں حقوق کیلئے جاری تحریک کو سڑکوں پرچلانے کا اعلان کردیا ۔ بیس کیمپ حکومت مہاجرین کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں۔حقوق کی بازیابی کیلئے قانون ساز اسمبلی کے سامنے بھوک ہڑتالی احتجاجی کیمپ لگانے کا اعلان کیا

مہاجرین جموں کشمیر کی حقوق کیلئے تحریک : سڑکوں پر آنےکا اعلان Read More »

پولیس

کرپٹ پولیس افسران کے گرد گھیرا تنگ ، رشوت لینے پر ایس ایچ اومعطل

باغ/ اسلام آباد : آزادکشمیر میں محکمہ پولیس کے کرپٹ اہلکاروں کے خلاف گھیرا تنگ ، رشوت لینے پر سابق ایس ایچ او تھانہ ارجہ کو معطل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ باغ کی مشہور سیاسی و کاروباری شخصیت ساجد اقبال عباسی کے گھر ہونے والی چوری کی واردات کے ملزموں سے

کرپٹ پولیس افسران کے گرد گھیرا تنگ ، رشوت لینے پر ایس ایچ اومعطل Read More »

خواتین

معاشرے کی ستائی خواتین کو تحفظ فراہم کرنا ہماری اہم ترین ترجیح ہے : عتیق احمد کیانی

مظفرآباد (سید ہیصم حسین نقوی سے)آزاد جموں و کششمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی کا قیام، تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طالبات ،ٹیچرز،مختلف سرکاری و پرائیویٹ اداروں میں ملازمت کرنے والی خواتین کے تحفظ کیلئے المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی میدان میں آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی آذاد کشمیر نے آئے روز

معاشرے کی ستائی خواتین کو تحفظ فراہم کرنا ہماری اہم ترین ترجیح ہے : عتیق احمد کیانی Read More »

وادی لیپہ

وادی لیپہ :ن لیگ ، پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا، درجنوں افراد دیوان علی چغتائی کے قافلے میں شامل

وادی لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ میں سیاسی منظرنامہ تبدیل ہونے لگا ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے دوجنوں اہم رہنماؤں نے استعفیٰ دیکر دیوان علی خان چغتائی کے قافلے میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ۔ اس شمولیت کا اعلان آزاد کشمیر میں سیاسی حلقوں میں خاصی اہمیت رکھتا ہے اور علاقے میں

وادی لیپہ :ن لیگ ، پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا، درجنوں افراد دیوان علی چغتائی کے قافلے میں شامل Read More »

فائرنگ

اسلام گڑھ : ویرانے سے خاتون کی نعش ملنے پر سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے

اسلام گڑھ (کشمیر ڈیجیٹل)اسلام گڑھ رڑاہ بڑجن روڈ پر ایک خاتون کی نعش ملنے کے واقعے میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے ، خاتون کی پُراسرار حالت میں نعش برآمد ہونے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق متوفیہ کی شناخت رشیدہ بی بی زوجہ محمد اقبال ،

اسلام گڑھ : ویرانے سے خاتون کی نعش ملنے پر سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے Read More »

ہفتہ جشن آزادی منانے کا فیصلہ،14اگست کو تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے،و زیراعظم

مظفر آباد:وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت جشن آزادی کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے قومی تقریب کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور ، وزرائے حکومت چوہدری اظہر صادق ، چوہدری قاسم مجید ، چوہدری ارشد حسین ،پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود خان اور

ہفتہ جشن آزادی منانے کا فیصلہ،14اگست کو تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے،و زیراعظم Read More »