کشمیر ڈیجیٹل

مظفرآباد میں شہدائے مئی کو سلامِ عقیدت، چراغاں اور دعا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل):شہدائے مئی کی یاد میں دارالحکومت مظفرآباد میں ایک پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ تقریب سول سیکرٹریٹ میں جمال فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقد ہوئی، جس میں سول سوسائٹی […]

مظفرآباد میں شہدائے مئی کو سلامِ عقیدت، چراغاں اور دعا Read More »

سڑک

وادی نیلم : گاؤں کٹھہ چوگلی کی سڑک کی ناقص تعمیر پر عوامی حلقوں کا شدید ردعمل

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل ) وادی نیلم کے گاؤں کٹھہ چوگلی کی سڑک کی تعمیر انتہائی ناقص اور ناقابل قبول صورت حال میں ہے، جس سے نہ صرف مقامی لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے بلکہ یہ عوامی فنڈز کا بھی سراسر ضیاع ہے ۔ مقامی باشندوں کے مطابق یہاں کی سڑک کی مرمت

وادی نیلم : گاؤں کٹھہ چوگلی کی سڑک کی ناقص تعمیر پر عوامی حلقوں کا شدید ردعمل Read More »

تشدد

وادی نیلم میں ضعیف العمر خاتون پر پوتے کا تشدد : ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل ) وادی نیلم کے علاقے اٹھمقام سے ملحقہ گاؤں کراشی میں ایک ضعیف العمر خاتون کواس کے حقیقی پوتے عدیل رانا نے تشدد کا نشانہ بنایا ۔ تفصیلات کے مطابق علاقے میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے نے لوگوں میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی۔ پونے کے تشدد سے خاتون

وادی نیلم میں ضعیف العمر خاتون پر پوتے کا تشدد : ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار Read More »

تشدد

تعلیم کے نام پر ظلم : وادی نیلم میں استاد کا کمسن بچے پر تشدد

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل )وادی نیلم کے بالائی علاقے تہجیاں چٹواں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول کے معلم اختر حسین نے مبینہ طور پر کلاس ون کے کمسن طالب علم عامر پر بدترین جسمانی تشدد کیا ۔ عینی شاہدین اور والدین کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش

تعلیم کے نام پر ظلم : وادی نیلم میں استاد کا کمسن بچے پر تشدد Read More »

چوکی پولیس

چوکی پولیس کوہالہ کی شاندار کارروائی:3ماہ سے لاپتہ کمسن لڑکی شیخوپورہ پنجاب سے بازیاب

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)چوکی پولیس کوہالہ نے ایک اہم اور قابلِ تحسین کارروائی کرتے ہوئے تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والی کمسن لڑکی مسماۃ (ز) کو شیخوپورہ پنجاب سے بحفاظت بازیاب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ لڑکی تقریباً تین ماہ قبل اپنے گھر سے لاپتہ ہو گئی تھی جس پر لواحقین نے متعلقہ پولیس

چوکی پولیس کوہالہ کی شاندار کارروائی:3ماہ سے لاپتہ کمسن لڑکی شیخوپورہ پنجاب سے بازیاب Read More »

سینکڑوں کارکنان

آزاد کشمیر: حلقہ نمبر 1 ،پیپلز پارٹی و پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، سینکڑوں کارکنان (ن)لیگ میں شامل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن )حلقہ نمبر ایک کا پاکستان پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف پر تگڑا سیاسی وار ، سینکڑوں کارکنان نے اپنی اپنی جماعتوں کو چھوڑ کر مسلم لیگ ن و سابق وزیر حکومت محترمہ نورین عارف کی ہاتھ پر بیعت کر لی ۔ کہوڑی کے مقام پر بڑا سیاسی اجتماع

آزاد کشمیر: حلقہ نمبر 1 ،پیپلز پارٹی و پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، سینکڑوں کارکنان (ن)لیگ میں شامل Read More »

لیپہ ویلی : ڈپٹی کمشنر بینش جرال کی سربراہی میں کھلی کچہری، عوامی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

لیپہ ویلی (کشمیر ڈیجیٹل،جی ایم بخاری سے)ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی محترمہ بینش جرال اور ایس پی سید عباس علی کی سربراہی میں لیپہ ویلی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چیئرمین ضلع کونسل طیب منظور کیانی سمیت جہلم ویلی انتظامیہ کے تمام محکموں کے افسران اور بڑی تعداد میں عوام نے شرکت

لیپہ ویلی : ڈپٹی کمشنر بینش جرال کی سربراہی میں کھلی کچہری، عوامی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی Read More »

کنٹریکٹر ایسو سی ایشن راولاکوٹ کا بلوں کی ادائیگی کیلئے حکومت کو 14 اگست کی ڈیڈ لائن

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے محکمہ شاہرات کی مبینہ ناانصافیوں اور بلات کی عدم ادائیگی کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت کو 14 اگست تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے بلات 14 اگست سے پہلے

کنٹریکٹر ایسو سی ایشن راولاکوٹ کا بلوں کی ادائیگی کیلئے حکومت کو 14 اگست کی ڈیڈ لائن Read More »

سول کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکار کا تشدد، لڑکی نے گہری کھائی میں چھلانگ لگا کر جان دیدی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پولیس اہلکار کا سول کپڑوں میں گاڑی روک کر لڑکی پر تشدد۔لڑکی نے بھاگ کر اپنی جان ختم کر دی۔ عینی شاہدین کے مطابق لڑکی اور لڑکا اپنی گاڑی پر پیرچناسی سے مظفرآباد کی جانب آ رہے تھے سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس جوانوں نے دونوں کو روکا اور لڑکی پر تشدد کیا جس

سول کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکار کا تشدد، لڑکی نے گہری کھائی میں چھلانگ لگا کر جان دیدی Read More »

انسپکٹر سید علی احمد بخاری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، ریاست اور محکمہ پولیس کا بڑا نقصان قرار

حویلی کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل ، سعد بخاری) شہید پولیس انسپکٹر سید علی احمد بخاری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد خواجہ طارق سعید راجہ مسعود ممتاز راٹھور چوہدری عامر نظیر ازاد کشمیر کے سینیئر صحافی سابق ڈپٹی مئیر باغ سید افراز گردیزی کے علاوہ بڑی تعداد سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ تعزیتی

انسپکٹر سید علی احمد بخاری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، ریاست اور محکمہ پولیس کا بڑا نقصان قرار Read More »