کشمیر ڈیجیٹل

انسپکٹر سید علی احمد بخاری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، ریاست اور محکمہ پولیس کا بڑا نقصان قرار

حویلی کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل ، سعد بخاری) شہید پولیس انسپکٹر سید علی احمد بخاری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد خواجہ طارق سعید راجہ مسعود ممتاز راٹھور چوہدری عامر نظیر ازاد کشمیر کے سینیئر صحافی سابق ڈپٹی مئیر باغ سید افراز گردیزی کے علاوہ بڑی تعداد سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ تعزیتی […]

انسپکٹر سید علی احمد بخاری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، ریاست اور محکمہ پولیس کا بڑا نقصان قرار Read More »

کولگام ، جنگل میں ہیلی کاپٹر اور ڈرونز کا استعمال، عسکریت پسندوں کی بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپیں، دو بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ کشمیر کے ضلع کولگام کے جنگلاتی علاقے ’’اکھل‘‘ میں بھارتی فوج اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان آٹھ روز تک جاری رہنے والی جھڑپوں میں دو بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق یہ حالیہ برسوں کی طویل ترین مسلح جھڑپوں میں سے ایک ہے۔ جس میں متعدد فوجی زخمی بھی ہوئے

کولگام ، جنگل میں ہیلی کاپٹر اور ڈرونز کا استعمال، عسکریت پسندوں کی بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپیں، دو بھارتی فوجی ہلاک Read More »

پاکستان سے دُرگت بننے کے 3 ماہ بعد بھارتی ائیر چیف جھنجھلاہٹ کا شکار، بے تکا بیان داغ دیا

بمبئی (کشمیر ڈیجیٹل)آپریشن سندورمیں پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست پر بھارت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے جب کہ مہینوں بعد اپنی ناکامی کو چھپانے کیلئے بھارتی ایئرچیف نے 6 پاکستانی طیارے مارگرانے کا مضحکہ خیز بیان دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق مودی سرکار نے آپریشن سندورمیں ناکامی چھپانے کی ایک اور مضحکہ خیز کوشش کی

پاکستان سے دُرگت بننے کے 3 ماہ بعد بھارتی ائیر چیف جھنجھلاہٹ کا شکار، بے تکا بیان داغ دیا Read More »

سردار امجد ان ایکشن ،غیر معیاری تعمیرات، کھوڑیاں لنک روڈ کا کام بند

نیلم(کشمیر ڈیجیٹل سے)چیئرمین ٹاون کمیٹی کیل سردار امجد نے غیر معیاری تعمیرات کے تناظر میں کھوڑیاں لنک سڑک کا کام بند کروادیا۔عوام علاقہ نے ڈپٹی کمشنر کو غیر معیاری تعمیرات سڑک برائے کھوڑیاں لنک بارے درخواست دی تھی۔ عوامی مطالبہ پر چیئرمین ٹاون کمیٹی کیل سردار امجد اقبال نے موقع پر جا کر کام کا

سردار امجد ان ایکشن ،غیر معیاری تعمیرات، کھوڑیاں لنک روڈ کا کام بند Read More »

نیلم میں ثقافتی میلے کا انعقاد، چیف سیکرٹری نے سیاحت و تعلیم کو فروغ دینےکا اعلان کیا

نیلم (راجہ ساجد/ کشمیر دیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کلچرل اکیڈمی کے زیر اہتمام، پاک فوج اور انجمن تاجران کے تعاون سے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کیل میں ایک شاندار ادبی و ثقافتی میلہ منعقد کیا گیا، جس میں مختلف علاقائی زبانوں اور ثقافت کی بھرپور جھلک پیش کی گئی۔ تقریب میں آزاد حکومت ریاست جموں

نیلم میں ثقافتی میلے کا انعقاد، چیف سیکرٹری نے سیاحت و تعلیم کو فروغ دینےکا اعلان کیا Read More »

مظفرآباد میں ٹریفک پولیس کی زیادتیوں کے خلاف بائیک رائیڈرز کا احتجاج

(کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد میں ٹریفک پولیس کی غیر منصفانہ کارروائیوں کے خلاف سینکڑوں بائیک رائیڈرز (Bikia)سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کیا۔ مظاہرین نے الزام لگایا کہ ٹریفک پولیس بلاجواز بھاری چالان کر کے ان کی زندگیوں کو مشکل بنا رہی ہے۔ مظاہرین چھتر چوک پر جمع ہو کر حکام سے اپنے مسائل حل کرنے

مظفرآباد میں ٹریفک پولیس کی زیادتیوں کے خلاف بائیک رائیڈرز کا احتجاج Read More »

باغ میں ناقص موبائل سروسز ،بجلی جاتے ہی نیٹ ورک غائب، عوام پریشان

(کشمیر ڈیجیٹل)باغ میں موبائل کمپنیوں کی فور جی سروسز کے نام پر صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ پیکجز مہنگے اور سروس انتہائی ناقص ہے، جبکہ بجلی کی بندش کے ساتھ ہی موبائل نیٹ ورک کے سگنلز مکمل طور پر غائب ہو جاتے ہیں۔ آزاد کشمیر میں اس مسئلے

باغ میں ناقص موبائل سروسز ،بجلی جاتے ہی نیٹ ورک غائب، عوام پریشان Read More »

چکوٹھی میں جشنِ آزادی کی تیاریاں مکمل ، عوام کا جوش و خروش دیدنی

(کشمیر ڈیجیٹل)لائن آف کنٹرول کے چکوٹھی سیکٹر میں جشنِ آزادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ گلی کوچے سبز ہلالی پرچموں اور جھنڈیوں سے سج چکے ہیں، جبکہ فضا ملی نغموں سے گونج رہی ہے۔ مقامی آبادی 14 اگست کو بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منانے کے لیے پرعزم ہے۔ عوام

چکوٹھی میں جشنِ آزادی کی تیاریاں مکمل ، عوام کا جوش و خروش دیدنی Read More »

وادیٔ نیلم میں پی ڈبلیو ڈی ورکر یونین کا پانچ روز سے احتجاج جاری

(کشمیر ڈیجیٹل/راجہ ساجد) وادیٔ نیلم میں محکمہ پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کے ملازمین اپنے جائز حقوق کے حصول کے لیے گزشتہ پانچ روز سے مسلسل احتجاج کر رہے ہیں۔ دھرنے کا مرکز ضلعی ہیڈکوارٹر اُٹھمقام ہے، تاہم احتجاج کا سلسلہ دیگر بارہ مقامات پر بھی جاری ہے، جس کے باعث عوام کو شدید سفری

وادیٔ نیلم میں پی ڈبلیو ڈی ورکر یونین کا پانچ روز سے احتجاج جاری Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے 25 کتابیں کالعدم قرار دےدی گئیں

(کشمیر ڈیجیٹل) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت نے کشمیری تاریخ سے متعلق مغربی، بھارتی اور کشمیری مصنفین کی دو درجن سے زیادہ کتابوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ بی بی سی نیوزکے مطابق یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سرینگر میں کتابوں کا قومی میلہ منعقد کیا جارہا ہے۔ سرکاری حکمنامے کے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے 25 کتابیں کالعدم قرار دےدی گئیں Read More »