وزیرحکومت فہیم ربانی کے سکیورٹی گارڈز اور شہریوں کے درمیان تصادم ،فائرنگ، تشدد سے شہری زخمی
بلوچ/منگریوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے حلقہ بلوچ بانڈیاں منگریوٹ کراس میں وزیر حکومت آزاد کشمیر فہیم اختر ربانی کے ساتھ تعینات سیکورٹی اہلکاروں کی شہریوں پر فائرنگ ۔ذرائع کے مطابق شہریوں نے فہیم اختر ربانی سے عوامی مسائل پر بات کرنے کی کوشش کی ۔ ذرائع کے مطابق وزیرحکومت سردارفہیم اکرم ربانی کے ساتھیوں نے نہتے […]








