کشمیر ڈیجیٹل

پاکستان بھر میں مون سون کے دوران 657 اموات، این ڈی ایم اے کا مزید بارشوں کا الرٹ جاری

(کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق رواں مون سون سیزن کے دوران اب تک مختلف حادثات اور بارش سے متعلقہ واقعات میں ملک بھر میں 657 افراد جاں بحق جبکہ 929 زخمی ہو چکے ہیں۔ ادارے کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ تباہی خیبرپختونخوا میں ریکارڈ کی گئی، جہاں […]

پاکستان بھر میں مون سون کے دوران 657 اموات، این ڈی ایم اے کا مزید بارشوں کا الرٹ جاری Read More »

جاوید بٹ

مہاجرین کی سیٹیں نہیں تو25لاکھ آبادی کیلئے ایک کمشنر ہی کافی ہے، جاوید بٹ

آزاد کشمیر کے وزیر ٹرانسپورٹ جاوید بٹ نے مہاجرین کی سیٹوں کے ختم کرنے کا مطالبہ کرنے والوں کو دوٹوک جواب دے دیا ۔ جاوید بٹ نے  سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا کہ اگر سب کی رائے مہاجرین کے خلاف ہے تو میری رائے یہ ہے کہ پوری ریاست جموں کشمیر پاکستان

مہاجرین کی سیٹیں نہیں تو25لاکھ آبادی کیلئے ایک کمشنر ہی کافی ہے، جاوید بٹ Read More »

جنگ بندی برقرار رکھنا مشکل،پاکستان اور انڈیا کے درمیان کیا چل رہا ، ہم ہر روز نظر رکھتے ہیں، مارکو روبیو

امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ہم ہر روز نظر رکھتے ہیں کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان کیا چل رہا ہے کیونکہ جنگ بندی بہت جلد ختم ہو سکتی ہے۔ این بی سی کے ٹاک شو میٹ دی پریس میں روس یوکرین جنگ پر بات کرتے ہوئے مارکو روبیو نے

جنگ بندی برقرار رکھنا مشکل،پاکستان اور انڈیا کے درمیان کیا چل رہا ، ہم ہر روز نظر رکھتے ہیں، مارکو روبیو Read More »

آئین کیساتھ کھلواڑ کرنیوالا ریاست کا دشمن،حقوق کے نام پرانتشار کی اجازت کسی کو نہیں، وزیراعظم انوارالحق

راولاکوٹ: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ آئین کیساتھ کھلواڑ کرنے والا ریاست کا دشمن ہے، آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ کو پڑھیں تو وہاں بھی حقوق کی بات پر کوئی قدغن نہیں لیکن حقوق کے نام پر انتشار اور قتل و غارت کرنے کی نہ ہی

آئین کیساتھ کھلواڑ کرنیوالا ریاست کا دشمن،حقوق کے نام پرانتشار کی اجازت کسی کو نہیں، وزیراعظم انوارالحق Read More »

ناظم جنگلات کی زیرنگرانی نوسیری ڈیم میں جمع ہونیوالی لکڑ کی ترسیل کا کام شروع

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ جنگلات کی طرف سے نوسیری ڈیم میں جمع ہونے والی لکڑ کی حفاظت اور نکاسی کیلئے محکمہ جنگلات کی ٹیم موقع پر موجود ہے لکڑ کی حفاظت کے ساتھ ساتھ لکڑ کی نکاسی کیلئے ناظم جنگلات مظفرآباد میر نصیر اور مہتمم جنگلات مظہر نقوی محکمہ کے عملہ کے ہمراہ نوسیری کے مقام پر

ناظم جنگلات کی زیرنگرانی نوسیری ڈیم میں جمع ہونیوالی لکڑ کی ترسیل کا کام شروع Read More »

ٹائیں ڈھلکوٹ، وزیراعظم انوارالحق نے نئے پولیس اسٹیشن کا افتتاح کردیا

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے ضلع پونچھ کے داخلی راستے ٹائیں ڈھلکوٹ پر نئے قائم ہونے والے پولیس اسٹیشن ڈھلکوٹ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر سئنیر وزیر/ وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور، وزرائے حکومت نثار انصر ابدالی، سردار عامر الطاف، مشیر حکومت سردار احمد

ٹائیں ڈھلکوٹ، وزیراعظم انوارالحق نے نئے پولیس اسٹیشن کا افتتاح کردیا Read More »

سوات: سیلاب سے تباہی، اسکول پرنسپل کی حاضر دماغی نے 936 بچوں کی جانیں بچالیں

سوات(کشمیر ڈیجیٹل)سوات کے علاقے منگلور میں سیلاب سے گورنمنٹ پرائمری اسکول بھی شدید متاثر ہوا تاہم اسکول کے پرنسپل کی حاضر دماغی کے باعث سیکڑوں بچوں کی جانیں بچ گئیں۔ گورنمنٹ پرائمری اسکول منگلور کے ہیڈ ماسٹر سعید احمد نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ جس دن سیلاب آیا اس دن

سوات: سیلاب سے تباہی، اسکول پرنسپل کی حاضر دماغی نے 936 بچوں کی جانیں بچالیں Read More »

بھارت کے تمام 6 طیاروں کے تباہ ہونے کی وڈیوز ہمارے پاس ہیں، محسن نقوی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ میں بھارت کے تمام 6 طیاروں کے تباہ ہونے کی ویڈیوز ہمارے پاس ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں سیمینار سے خطاب میں کہا کہ رواں برس مئی میں ہونے والی جنگ میں

بھارت کے تمام 6 طیاروں کے تباہ ہونے کی وڈیوز ہمارے پاس ہیں، محسن نقوی Read More »

چناری ، بااثرافراد کی ظلم کی انتہا، 13 سالہ بچے پر بہمانہ تشدد، بازو تین جگہ سے توڑ ڈالا

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)چناری کے نواحی گاؤں سربن میں بااثر افراد نے اپنی من مانی سے عدالت قائم کرتے ہوئے 13 سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد کر کے اس کے بازو کو تین جگہ سے توڑ ڈالا،عوام میں شدید غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سربن کے رہائشی چوہدری سلیمان

چناری ، بااثرافراد کی ظلم کی انتہا، 13 سالہ بچے پر بہمانہ تشدد، بازو تین جگہ سے توڑ ڈالا Read More »

وزیرحکومت فہیم ربانی کے سکیورٹی گارڈز اور شہریوں کے درمیان تصادم ،فائرنگ، تشدد سے شہری زخمی

بلوچ/منگریوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے حلقہ بلوچ بانڈیاں منگریوٹ کراس میں وزیر حکومت آزاد کشمیر فہیم اختر ربانی کے ساتھ تعینات سیکورٹی اہلکاروں کی شہریوں پر فائرنگ ۔ذرائع کے مطابق شہریوں نے فہیم اختر ربانی سے عوامی مسائل پر بات کرنے کی کوشش کی ۔ ذرائع کے مطابق وزیرحکومت سردارفہیم اکرم ربانی کے ساتھیوں نے نہتے

وزیرحکومت فہیم ربانی کے سکیورٹی گارڈز اور شہریوں کے درمیان تصادم ،فائرنگ، تشدد سے شہری زخمی Read More »