کشمیر ڈیجیٹل

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بھی4 قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے قومی اسمبلی کی 4 قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے اپنے استعفے کی تصدیق نجی ٹی وی سے گفتگو میں کی۔ بیرسٹر گوہر نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ انہوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان […]

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بھی4 قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی Read More »

پروفیسر ڈاکٹر انیلہ کمال ویمن یونیورسٹی باغ کی وائس چانسلر منتخب ، صدر نے منظوری دیدی

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیزبیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر باغ کے وائس چانسلرکے عہدے کیلئے سینٹ وویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر باغ کی طرف سے بھیجے گے آرڈر آف میرٹ کے مطابق فیصلہ سنادیا۔ چانسلر نے پہلے تین امیدواروں پروفیسر

پروفیسر ڈاکٹر انیلہ کمال ویمن یونیورسٹی باغ کی وائس چانسلر منتخب ، صدر نے منظوری دیدی Read More »

پٹہکہ بازار میں تاجر یونین کے انتخابات 30 اگست کو ہوں گے

(کشمیر ڈیجیٹل)پٹہکہ بازار میں تاجر یونین کے انتخابات 30 اگست کو ہوں گے، جہاں پانچ سو باسٹھ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ انتخابی عمل میں دو پینل آمنے سامنے ہیں اور دونوں جانب کے ووٹرز و سپورٹرز اپنے امیدواروں کی کامیابی کے لیے سرگرم ہیں۔ انتخابات کے قریب آتے ہی پٹہکہ بازار

پٹہکہ بازار میں تاجر یونین کے انتخابات 30 اگست کو ہوں گے Read More »

آزاد کشمیر سمیت ملک بھر کے دریاؤں کی صورتحال، واپڈا نے تفصیل جاری کردی

(کشمیر ڈیجیٹل) دریائے جہلم اور منگلا ڈیم سمیت ملک بھر کے بڑے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی مجموعی صورتحال پر واپڈا نے تفصیل جاری کی ہے، جس کے مطابق مجموعی ذخائر تسلی بخش قرار دیے گئے ہیں تاہم پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دریائی سیلاب کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان

آزاد کشمیر سمیت ملک بھر کے دریاؤں کی صورتحال، واپڈا نے تفصیل جاری کردی Read More »

وادیِ لیپہ کا تاریخی واٹر چینل آج بھی مقبوضہ کرناہ کے کھیتوں کو سیراب کر رہا

(کشمیر ڈیجیٹل) وادیِ لیپہ کا تاریخی واٹر چینل آج بھی اپنی روایت کو زندہ رکھے ہوئے ہے۔ یہ چینل ڈوگرا دور میں تعمیر کیا گیا تھا اور اُس وقت سے مقبوضہ کرناہ ویلی کے کھیتوں کو مسلسل سیراب کر رہا ہے۔ سرحدی تقسیم، جنگوں اور مشکل حالات کے باوجود لیپہ کے عوام نے اس پانی

وادیِ لیپہ کا تاریخی واٹر چینل آج بھی مقبوضہ کرناہ کے کھیتوں کو سیراب کر رہا Read More »

مقبوضہ کشمیر میں شدید بارش، 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجنوں افراد ہلاک

(کشمیر ڈیجیٹل):مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں نے 50 سالہ ریکارڈ توڑ دیا اور وادی میں تباہی مچا دی۔ انتظامیہ کے مطابق 360 ملی میٹر بارش کے باعث دریاؤں کے بند ٹوٹ گئے، متعدد پل اور سڑکیں بہہ گئیں۔ وادی میں موبائل انٹرنیٹ، براڈبینڈ اور ٹیلی فون سروس مکمل طور پر معطل ہو چکی ہے۔ بارشوں

مقبوضہ کشمیر میں شدید بارش، 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجنوں افراد ہلاک Read More »

پنجاب میں تباہ کن سیلاب، لاکھوں متاثر، کئی دیہات زیرِ آب، 22 افراد جاں بحق

(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب میں بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی، جس سے لاکھوں شہری متاثر ہوئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں 22 افراد جاں بحق جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ سیلاب کے باعث بستیاں زیرِ آب آ گئی ہیں اور لاکھوں

پنجاب میں تباہ کن سیلاب، لاکھوں متاثر، کئی دیہات زیرِ آب، 22 افراد جاں بحق Read More »

بھمبر میں نالہ سے ریسکیو شہری پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ

(کشمیر ڈیجیٹل)بھمبر میں حالیہ بارشوں اور طغیانی کے دوران نالہ بھمبر میں مچھلیاں پکڑنے والے ایک شہری کو مقامی انتظامیہ نے بروقت ریسکیو کر لیا۔ انتظامیہ کے مطابق شہری کی یہ حرکت نہ صرف اپنی زندگی کے لیے خطرناک تھی بلکہ عوامی سلامتی کے اصولوں کی بھی خلاف ورزی تھی، کیونکہ نالہ بھمبر کے کنارے

بھمبر میں نالہ سے ریسکیو شہری پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ Read More »

سرینگر میں سیلاب کے بعد دریائے جہلم میں طغیانی ،آبادی کے متاثر ہونے کا الرٹ جاری

اسلام آباد/مظفرآباد:مقبوضہ کشمیر کےدارالحکومت سرینگرمیں سیلابی صورتحال کے بعد دیائے جہلم میں طغیانی اورآبادی کے متاثر ہونے کا الرٹ جاری کردیا گیا۔ پی آئی ڈی آزادکشمیر کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے مطابق مصدقہ اطلاعات کے مطابق بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں دریائے جہلم میں اونچے درجے کا سیلاب آیا ہے جس سے سرینگر

سرینگر میں سیلاب کے بعد دریائے جہلم میں طغیانی ،آبادی کے متاثر ہونے کا الرٹ جاری Read More »

راوی ،ستلج بپھر گئے، آج رات سیلاب کا بڑا ریلا شاہدرہ سےگزرے گا ،وارننگ جاری

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) دریائے راوی میں 2 لاکھ کیوسک ریلے نے قریبی علاقوں کو تباہی سے دوچار کردیا، شہری علاقے زیر آب آگئے۔ شرقپور میں سیلابی ریلے آبادی کے قریب پہنچ گئے جبکہ قادرپور ہیڈورکس کو بچانے کے لیے دریائے چناب کے دو حفاظتی بند اڑا دیے گئے۔ مسلسل بارشوں کے باعث دریائے راوی، چناب اور

راوی ،ستلج بپھر گئے، آج رات سیلاب کا بڑا ریلا شاہدرہ سےگزرے گا ،وارننگ جاری Read More »