طلباء سے جبری فیس وصولی، نجی تعلیمی اداروں کا گھیراتنگ ،بڑی کارروائی کا عندیہ
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز رجسٹرنگ اتھارٹی (PEIRA) نے نجی تعلیمی اداروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ طلبہ سے براہِ راست فیس وصول کرنے یا فیس جمع کرانے کے لیے انہیں دباؤ میں لانے سے گریز کریں۔ سرکلر کے مطابق فیس سے متعلق تمام معاملات والدین یا سرپرستوں […]
طلباء سے جبری فیس وصولی، نجی تعلیمی اداروں کا گھیراتنگ ،بڑی کارروائی کا عندیہ Read More »









