وفاق کی طرف سے آزادکشمیر کیلئے9ارب 61کروڑ کے ترقیاتی فنڈز جاری
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے حکومت آزاد جموں وکشمیر کو ترقیاتی گرانٹ کی مد میں9ارب 61 کروڑ روپے سے رقم جاری کردی ہے۔ یہ رقم مختلف ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کیلئے استعمال کی جائے گی۔ فنانس ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مالی سال2025-26کی پہلی ششماہی (پہلی اور دوسری سہ ماہی) کے ترقیاتی منصوبوں کا احاطہ […]
وفاق کی طرف سے آزادکشمیر کیلئے9ارب 61کروڑ کے ترقیاتی فنڈز جاری Read More »








