کشمیر ڈیجیٹل

غیر قانونی پٹرول پمپس کا گھیرا تنگ، پٹرولیم ترمیمی بل منظور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل):صدر مملکت آصف علی زرداری نے پٹرولیم ترمیمی بل 2025 کی منظوری دیدی ترمیمی ایکٹ سمگلنگ اور غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف اقدامات مضبوط کرتا ہے۔ ہفتہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترمیمی بل کی منظوری کے بعد ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنرزاور کسٹمز حکام کو […]

غیر قانونی پٹرول پمپس کا گھیرا تنگ، پٹرولیم ترمیمی بل منظور Read More »

سیلاب اورموسم کی خرابی کے باعث 23 پروازیں منسوخ، درجنوں تاخیر کا شکار

(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب میں شدید سیلابی صورتحال اور ملک بھر میں موسمی خرابی کے باعث ہوائی سفر کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ مختلف شہروں سے آنے اور جانے والی مجموعی طور پر 23 پروازیں منسوخ جبکہ درجنوں میں گھنٹوں کی تاخیر ریکارڈ کی گئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق 48 ملکی اور غیر ملکی

سیلاب اورموسم کی خرابی کے باعث 23 پروازیں منسوخ، درجنوں تاخیر کا شکار Read More »

پنجاب میں سیلابی صورتحال، انتظامیہ نے ہنگامی رابطہ نمبرز جاری کردیے

(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب میں حالیہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے لیے ہنگامی رابطہ نمبرز جاری کر دیے ہیں۔ ان نمبرز پر شہری سیلاب کے دوران کسی بھی ایمرجنسی میں فوری رابطہ کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مختلف اضلاع میں درج ذیل نمبرز مخصوص کیے گئے ہیں: ساہیوال: 03040920056،

پنجاب میں سیلابی صورتحال، انتظامیہ نے ہنگامی رابطہ نمبرز جاری کردیے Read More »

لاہور: پارک ویو سٹی میں سیلابی پانی داخل، چھ بلاکس متاثر

(کشمیر ڈیجیٹل) لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پارک ویو سٹی میں دریائے راوی کا سیلابی پانی داخل ہونے سے درجنوں گھر متاثر ہوئے، جس کے باعث شہریوں کو رات گئے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ رہائشیوں کے مطابق ایک طرف سوسائٹی کی انتظامیہ یقین دہانی کروا رہی

لاہور: پارک ویو سٹی میں سیلابی پانی داخل، چھ بلاکس متاثر Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مستقل مزاجی نے ٹرمپ کو متاثر کیا: امریکی اخبار

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی اخبار سٹریٹجک آؤٹ لک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مستقل مزاجی اور قیادت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متاثر کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے کردار کو ٹرمپ کی جانب سے سراہنے کے بعد خطے کی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مستقل مزاجی نے ٹرمپ کو متاثر کیا: امریکی اخبار Read More »

مقبوضہ کشمیر کے ضلع رام بن میں کلاوڈ برسٹ، 3 افرادجاں بحق، 5 لاپتہ

(کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ کشمیر کے ضلع رام بن کی تحصیل راجگڑھ میں کلاوڈ برسٹ کے نتیجے میں کم از کم تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ لاپتہ ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق واقعہ ہفتہ کی صبح پیش آیا جس کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شدید بارشوں کے باعث

مقبوضہ کشمیر کے ضلع رام بن میں کلاوڈ برسٹ، 3 افرادجاں بحق، 5 لاپتہ Read More »

پنجاب کے دریاؤں میں غیر معمولی سیلاب، قصور میں تاریخ کا سب سے بڑا ریلا

(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب کے دریاؤں میں غیر معمولی سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دریائے ستلج میں قصور کے مقام پر 1955 کے بعد تاریخ کا سب سے بڑا ریلا ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے باعث

پنجاب کے دریاؤں میں غیر معمولی سیلاب، قصور میں تاریخ کا سب سے بڑا ریلا Read More »

سینیٹ کمیٹی نے انوار حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے، کئی تجاویز پیش

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان نے آزادکشمیر میں این ڈی ایم اے کی ہدایات پر عمل نہ ہونے تشویش کا اظہار کیا ، کمیٹی نے نقصانات کے اعدادوشمار اور ای سی سی کی طرف سے فراہم کردہ 3ارب کی تقسیم سے متعلق بھی سوالات اٹھا دیئے۔ سرکاری نیوز ایجنسی(اے پی

سینیٹ کمیٹی نے انوار حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے، کئی تجاویز پیش Read More »

شدید بارش ولینڈسلائیڈنگ،مظفرآبادایبٹ آباد روڈ بند ہوگئی،نالہ ماہل باغ میں طغیانی

مظفرآباد/باغ: ریاستی دارالحکومت مظفر آباد میں شدیدبارش کے باعث مظفرآبادایبٹ آباد روڈ لوہار گلی کے مقام پر بند ہوگئی، شاہراہ سرینگر بھی سبڑی کے مقام پر بند ہوگئی جبکہ باغ میں شدید بارش کے بعد نالہ ماہل بپھر گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی شام مظفرآباد اور باغ سمیت کئی علاقوں میں شدید بارش

شدید بارش ولینڈسلائیڈنگ،مظفرآبادایبٹ آباد روڈ بند ہوگئی،نالہ ماہل باغ میں طغیانی Read More »

شاہراہ سرینگر پر لینڈ سلائیڈنگ ،نالے میں طغیانی،مسافروں کو انتباہ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)شاہراہ سرینگر پر لینڈ سلائیڈنگ  اور کھن بندوے کے مقام پر نالہ میں طغیانی کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق  جہلم ویلی روڈ بمقام کرولی لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہوگئی ہے۔ شدید بارش کی وجہ سے روڈ کی بحالی میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ اسی طرح سبڑی اور

شاہراہ سرینگر پر لینڈ سلائیڈنگ ،نالے میں طغیانی،مسافروں کو انتباہ جاری Read More »