کشمیر ڈیجیٹل

پلوامہ میں بھارتی فوج نے کشمیری شہری کا مکان ضبط کر لیا

(کشمیر ڈیجیٹل) مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی اور عوامی جائیدادوں پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پلوامہ کے علاقے ترچھلی پورہ میں قابض بھارتی فوج نے ایک دو منزلہ مکان ضبط کر لیا۔ یہ مکان گلزار احمد ڈار کی ملکیت بتایا جاتا ہے، جسے فورسز نے یہ الزام […]

پلوامہ میں بھارتی فوج نے کشمیری شہری کا مکان ضبط کر لیا Read More »

پنجاب میں سیلابی صورتحال سنگین، دریائے چناب کا ریلا جھنگ میں داخل، 180 دیہات زیر آب

(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب کے بپھرے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار ہے، مختلف علاقوں میں پانی کی سطح معمول پر نہ آ سکی، کئی بستیاں زیرآب آ گئیں۔ جھنگ میں دریائے چناب کا ریلا داخل ہونے سے 180 دیہات ڈوب گئے جبکہ مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ

پنجاب میں سیلابی صورتحال سنگین، دریائے چناب کا ریلا جھنگ میں داخل، 180 دیہات زیر آب Read More »

ملزمان گرفتار

مظفرآباد : گھر میں قتل کو حادثہ بنانے کی سازش ناکام ، ملزمان گرفتار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) پولیس نے گھر میں ہونے والے قتل کو حادثہ ظاہر کرنے کی سازش ناکام بناتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل غیرت کے نام پر کیا گیا اور جائے وقوعہ سے شہادتیں ضائع کرنے کی کوشش کی گئی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز

مظفرآباد : گھر میں قتل کو حادثہ بنانے کی سازش ناکام ، ملزمان گرفتار Read More »

آزاد کشمیر

بی ٹو بی کانفرنس میں شرکت کیلئے آزاد کشمیر کے 2وزراء کے نام سامنے آگئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کے خصوصی حکم پر کابینہ کے دو وزراء چین میں ہونے والی پاک چائنا بزنس کانفرنس میں شرکت کے لیے روانہ ہو رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سروسز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں

بی ٹو بی کانفرنس میں شرکت کیلئے آزاد کشمیر کے 2وزراء کے نام سامنے آگئے Read More »

پاک فوج نے چھمب سیکٹر ایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) پاک فوج نےچھمب سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کررہا تھا، بھارتی فضائیہ کا کواڈ کاپٹر30 اگست کو آزادکشمیر کے قریب ایل او سی پر مار گرایا۔ واضح رہے کہ پاک فوج نے

پاک فوج نے چھمب سیکٹر ایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا Read More »

فاروق حیدر

جتھے کوخطے کا آئینی ڈھانچہ تباہ کرنے کی اجازت نہیں دینگے، راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے آزادکشمیر عوام کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈوگرہ دور سے آزادی کی جدوجہد سے لیکر 2018 تک آزادکشمیر کے اندر جمہوری اداروں کے قیام کیلئے آزادکشمیر کی سیاسی قیادت اور عوام نے جو جدوجہد کی ہے ۔ سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ

جتھے کوخطے کا آئینی ڈھانچہ تباہ کرنے کی اجازت نہیں دینگے، راجہ فاروق حیدر Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس سے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی اہم ملاقات، سیلابی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے ان کی رہائش گاہ پر چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات، سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور سابق چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت مسئلہ

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس سے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی اہم ملاقات، سیلابی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل ہسٹری رپورٹ عدالت میں پیش

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے سے متعلق علیمہ خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کی گزشتہ دو سال کی میڈیکل ہسٹری پر مشتمل رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ رپورٹ کے مطابق، عمران خان کا

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل ہسٹری رپورٹ عدالت میں پیش Read More »

سیلاب سے ہرطرف تباہی،ملتان کو بچانے کیلئے 5 بندوں پر ڈائنامائٹ نصب،الرٹ جاری

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانےکے باعث پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرارہے اورہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوچکے ہیں،ملتان کوسیلاب سے بچانے کے لیے پانچ بندوں پر ڈائنامائٹ نصب کردیئے گئے ہیں۔ چناب میں انتہائی بلند سیلاب کے ملتان کی طرف تیزی سے بڑھنے کے ساتھ حکام ملتان کو بچانے

سیلاب سے ہرطرف تباہی،ملتان کو بچانے کیلئے 5 بندوں پر ڈائنامائٹ نصب،الرٹ جاری Read More »

ڈالڈا فاونڈیشن سکالر شپ پروگرام میں آزاد کشمیرکے طلباء بھی شامل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹری محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر آزاد کشمیر کی کاوشوں سے ڈالڈا فاونڈیشن کے سکالر شپ پروگرام میں آزاد کشمیر کو بھی شامل کر لیا گیا۔ محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر آزاد کشمیر اور ڈالڈا فاونڈیشن پاکستان نے آزاد کشمیر میں باہمی اشتراک سے فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے ان بچوں کے لیے

ڈالڈا فاونڈیشن سکالر شپ پروگرام میں آزاد کشمیرکے طلباء بھی شامل Read More »