کشمیر ڈیجیٹل

بٹناڑہ احتجاج، پولیس کا انوکھا کارنامہ ، کئی سال سے بیرون ملک مقیم شہری کیخلاف ایف آئی آر درج

مظفرآباد: دارالحکومت مظفرآباد کےگائوں بٹناڑہ میں اپنے حق کیلئے سڑکوں پر نکلنے والے عوام کیخلاف کارروائی، تھانہ پنچگراں میں ایف آئی آر در ج ، کریک ڈائون کرکے7کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بٹناڑا میں بنیادی حقوق کے حصول کے لیے احتجاج کرنے والے لوگوں کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کر […]

بٹناڑہ احتجاج، پولیس کا انوکھا کارنامہ ، کئی سال سے بیرون ملک مقیم شہری کیخلاف ایف آئی آر درج Read More »

طوفانی بارشیںِ،تربیلاڈیم بھرگیا، پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ختم،سیلاب کا خدشہ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے بتایا ہے کہ دریائے سندھ پر تربیلا ڈیم پانی سے بھرگیا، تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ختم ہوگئی۔ فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن نے بتایا کہ سیلابی صورتحال کے بعد دریائے سندھ پر تربیلا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھرگیا ہے اور مزید پانی ذخیرہ کرنے

طوفانی بارشیںِ،تربیلاڈیم بھرگیا، پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ختم،سیلاب کا خدشہ Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا افغان زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے میڈیکل ٹیمیں بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے فوری طور پر میڈیکل ٹیمیں روانہ کرنے کا اعلان کردیا۔ پختون ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئےعلی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ وہ خود پشاور جا رہے ہیں تاکہ امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کریں اور

خیبرپختونخوا حکومت کا افغان زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے میڈیکل ٹیمیں بھیجنے کا اعلان Read More »

جہلم ویلی،بادل پھٹ گیا،نالہ قاضی ناگ میں شدید طغیانی،الرٹ جاری

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل)جہلم ویلی کے علاقہ نڑدجیاں کے گاؤں محمدو بیلہ میں بادل پھٹ گیا محمدو بیلہ میں بادل پھٹنے سے نالہ قاضی ناگ میں شدید طغیانی آگئی نالہ قاضی ناگ میں طغیانی کے باعث پاور ہاؤس کھٹائی اور چھم فال پاور پراجیکٹس احتیاطی نقطہ نظر سے بند کردیے گئے پاور ہاؤس کھٹائی اور پاور

جہلم ویلی،بادل پھٹ گیا،نالہ قاضی ناگ میں شدید طغیانی،الرٹ جاری Read More »

پنجاب کے دریائوں میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب،200 سے زائد گاؤں ڈوب گئے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی جانب سے سلال ڈیم کے گیٹ کھولنے سے 8 لاکھ کیوسک کا آبی ریلا پاکستان پہنچے گا جب کہ جھنگ میں ہیڈ تریموں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے، جہاں 5 لاکھ کیوسک سے زائد کا ریلا ہے جس کے نتیجے میں 200 سے زائد گاؤں ڈوب گئے، ہیڈ بلوکی اور سدھنائی

پنجاب کے دریائوں میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب،200 سے زائد گاؤں ڈوب گئے Read More »

راولپنڈی : طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، آبادی کے فوری انخلاءکا حکم ، الرٹ جاری

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل بارشوں کے بعد نالہ لئی کی سطح میں 19 فٹ تک اضافہ ہوگیا۔انتظامیہ نے آبادی کو فوری انخلا کا حکم دیتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔ انتظامیہ نے نالہ لئی کے اطراف میں مقیم رہائش پذیر لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقلی اور تعاون کی ہدایت کردی۔

راولپنڈی : طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، آبادی کے فوری انخلاءکا حکم ، الرٹ جاری Read More »

عدلیہ مہاجرین جموں وکشمیر کے کوٹہ سے متعلق کیس انسانی ہمدردی کے طور پر حل کرے، سردار مختار خان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)مرکزی آرگنائزر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر سردار مختار احمد خان نے کہاکہ مہاجرین مقبوضہ جموں وکشمیر 1989/90 کے کوٹہ کی بحالی وقت کی ضرورت ہے۔ جس وقت تک مہاجرین جموں وکشمیر اپنے گھروں میں مقیم ہو کر مکمل طور پر بحال نہیں ہو جاتے تب تک آزادکشمیر حکومت ، عدلیہ اور دیگر ریاستی اداروں

عدلیہ مہاجرین جموں وکشمیر کے کوٹہ سے متعلق کیس انسانی ہمدردی کے طور پر حل کرے، سردار مختار خان Read More »

گجرات:سیلاب متاثرین کی امداد کرنیوالوں کیلئے انوکھی شرط عائد

گجرات(کشمیر ڈیجیٹل)سیلاب متاثرین کی امداد کرنیوالوں کیلئے انوکھی شرط عائد کردی گئی، پہلے کھانا چیک ہوگا پھر کلیئرنس ہوگی اور پھر ضلعی حکومت اجازت نامہ جاری کریگی تب جاکر متاثرین کو کھانے ملے گا۔ ضلع گجرات میں ضلعی انتظامیہ کے اجازت نامہ کے بغیر سیلاب متاثرین کو کھانا پانی، راشن تقسیم کرنے پر پابندی عائد

گجرات:سیلاب متاثرین کی امداد کرنیوالوں کیلئے انوکھی شرط عائد Read More »

چلاس میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 5 ارکان شہید

(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے چلاس میں پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا، واقعے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ سمیت عملے کے 5 اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر میں دو پائلٹ اور تین تکنیکی اہلکار سوار تھے

چلاس میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 5 ارکان شہید Read More »

ہائی کورٹ نے جونیئر ٹیکنیشن ریڈیالوجی کی تقرریاں معطل کر دیں

(کشمیر ڈیجیٹل)ہائی کورٹ آزاد کشمیر نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہلم ویلی کی جانب سے جونیئر ٹیکنیشن ریڈیالوجی کی آسامیوں پر کی گئی تعیناتیوں کو خلاف قانون قرار دیتے ہوئے تقرر نامے معطل کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ نادیہ محبوب بنام آزاد حکومت میں پٹیشنر نے جونیئر ٹیکنیشن ریڈیالوجی کی دو آسامیوں کے سلیکشن پراسس

ہائی کورٹ نے جونیئر ٹیکنیشن ریڈیالوجی کی تقرریاں معطل کر دیں Read More »