کشمیر ڈیجیٹل

پاکستان پڑوسیوں سے مستحکم تعلقات چاہتاہے، دہشتگردی امن کیلئے خطرہ ہے: وزیراعظم شہباز شریف

بیجنگ: (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، پاکستان اپنے تمام پڑوسیوں سے معمول کے مستحکم تعلقات چاہتا ہے لیکن انتہا پسندی اور دہشتگردی خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس […]

پاکستان پڑوسیوں سے مستحکم تعلقات چاہتاہے، دہشتگردی امن کیلئے خطرہ ہے: وزیراعظم شہباز شریف Read More »

کشمیر آرفن ٹرسٹ کے بڑے بڑے فلاحی منصوبے، بیوہ خواتین کیلئےگھر اور اسپتال کی تعمیر شروع

(کشمیر ڈیجیٹل) کشمیر آرفن ٹرسٹ نے معذور بچوں کی کفالت کے ساتھ ساتھ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے عملی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ٹرسٹ کی جانب سے ہنر مند خواتین کو سلائی مشینیں فراہم کی گئی ہیں تاکہ وہ باعزت روزگار کما سکیں اور گھریلو سطح پر آمدنی حاصل کر سکیں۔ ادارے کی

کشمیر آرفن ٹرسٹ کے بڑے بڑے فلاحی منصوبے، بیوہ خواتین کیلئےگھر اور اسپتال کی تعمیر شروع Read More »

مزاحمت کے عظیم استعارہ سید علی گیلانی کی برسی آج ،کشمیرعوام کا مشن مکمل کرنے کا اعادہ

سرینگر/اسلام آباد:قائد تحریک آزادی کشمیر شہید سید علی گیلانی کی تیسری برسی آج پیر کو منائی جا رہی ہے گی،لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف خصوصی تقریبات ہوں گی ، جلسے جلوس ، ریلیاں اور سیمینارز منعقد ہونگے جن میںعظیم قائد کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ۔ سید علی گیلانی کوخراج عقیدت پیش

مزاحمت کے عظیم استعارہ سید علی گیلانی کی برسی آج ،کشمیرعوام کا مشن مکمل کرنے کا اعادہ Read More »

افغانستان میں زلزلہ سے کئی گھرمنہدم،9جاں بحق،متعدد زخمی

کابل: افغانستان کے شمال میں واقع ہندوکش میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی ہے، عمارتیں منہدم ہونے سے دو بچوں سمیت9افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق زلزلے کے جھٹکے وسیع علاقے میں محسوس کئے گئے ہیں اور جلال آباد میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں،

افغانستان میں زلزلہ سے کئی گھرمنہدم،9جاں بحق،متعدد زخمی Read More »

آزادکشمیر، اسلام آبادسمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت6 ریکارڈ

مظفرآباد/اسلام آباد:آزادکشمیرکے دارالحکومت مظفر آباد، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت6ریکارڈ کی گئی ہے۔ پشاور اور مردان سمیت مختلف اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے آئے اس کے علاوہ مری میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے

آزادکشمیر، اسلام آبادسمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت6 ریکارڈ Read More »

ڈیزل3روپے فی لٹرسستا،ایل پی جی کی قیمت میں بھی17پیسے کمی

اسلام آباد:حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی

ڈیزل3روپے فی لٹرسستا،ایل پی جی کی قیمت میں بھی17پیسے کمی Read More »

بازل نقوی

بازل نقوی کی یوسی ہوتریڑی میں دبنگ انٹری سے ن لیگ اور پی ٹی آئی کامکمل صفایا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیر سماجی بہبود و ترقی نسواں سید بازل علی نقوی نے یونین کونسل ہوتریڑی میں شاندار اور دبنگ انٹری مار کر سیاسی منظرنامے کو تبدیل کر دیا ہے ۔ وزیر حکومت کی اس آمد کے بعد یونین کونسل ہوتریڑی میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے سیاسی اثر و رسوخ کا

بازل نقوی کی یوسی ہوتریڑی میں دبنگ انٹری سے ن لیگ اور پی ٹی آئی کامکمل صفایا Read More »

مستحق افراد

حویلی کہوٹہ: KORT کی جانب سے مستحق افراد میں فلاحی سامان تقسیم

فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)KORT کی جانب سے مستحق افراد میں وہیل چیئرز اور بیوہ و نادار خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے اس اقدام کو قابل تحسین قرار دیا ۔ راجہ فیصل ممتاز راٹھور نےکہا کہ یہ تنظیم

حویلی کہوٹہ: KORT کی جانب سے مستحق افراد میں فلاحی سامان تقسیم Read More »

میرپور بورڈ

میرپور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ دوم کے نتائج کا اعلان کر دیا

میرپور: انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور نے انٹرمیڈیٹ پارٹ دوم (کمپوزٹ) سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، ٹاپ تینوں پوزیشنز پر طالبات بازی لے گئیں۔ بورڈ کے مطابق کل امیدواران کی تعداد 48,301 تھی جن میں سے 34,170 امیدوار امتحان میں شریک ہوئے ۔ کامیاب امیدواران کی تعداد 25,375 رہی،

میرپور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ دوم کے نتائج کا اعلان کر دیا Read More »

رکشہ ڈرائیور

حویلی کہوٹہ کا غریب رکشہ ڈرائیور انصاف کامنتظر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر میں حسد اور بغض کا نشانہ بننے والے غریب رکشہ ڈرائیور کی زندگی اجیرن ہو گئی ۔  تفصیلات کے مطابق کسی نامعلوم شخص نے ضلع حویلی  بے بس شہری کا واحد سہار ا رکشہ توڑ دیا ۔  جس کی وجہ سے وہ اور اس کا بیمار خاندان شدید

حویلی کہوٹہ کا غریب رکشہ ڈرائیور انصاف کامنتظر Read More »