کشمیر ڈیجیٹل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا

(کشمیر ڈیجیٹل): اسلام آباد ہائیکورٹ (IHC) نے منگل کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کے چیئرمین کو غیر قانونی تقرری کے باعث فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ کورٹ نے PTA چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن کی تقرری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 20 اگست کو مقدمہ کی سماعت […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا Read More »

پنجاب ای-ٹیکسی اسکیم 2025: رجسٹریشن کا آغاز اور درخواست دینے کا طریقہ

(کشمیر ڈیجیٹل) : پنجاب حکومت نے ای-ٹیکسی اسکیم 2025 کے لیے رجسٹریشن پورٹل کھول دیا ہے۔ حکومت نے اپنے سرکاری X (سابقہ ٹویٹر) اکاؤنٹ پر اعلان کیا کہ ای-ٹیکسی اسکیم 2025 کے لیے درخواستیں آج سے شروع ہو جائیں گی، جبکہ درخواست دینے کی آخری تاریخ اکتوبر 2025 مقرر کی گئی ہے۔ حکومت نے پہلے

پنجاب ای-ٹیکسی اسکیم 2025: رجسٹریشن کا آغاز اور درخواست دینے کا طریقہ Read More »

یہ تمہارا آخری احتجاج ہوگا،جاوید بٹ کی ایکشن کمیٹی کو سخت وارننگ

(کشمیر ڈیجیٹل) وزیر حکومت جاوید بٹ نے ضلع بھمبر کی تحصیل سماہنی میں ایکشن کمیٹی کے حالیہ احتجاج پر سخت وارننگ جاری کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ “ایکشن کمیٹی والو، یہ تمھارا آخری احتجاج ہوگا، تمھیں بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی۔” وزیر حکومت نے مزید کہا کہ “آپ اپنے بچوں، بھائیوں اور بہنوں

یہ تمہارا آخری احتجاج ہوگا،جاوید بٹ کی ایکشن کمیٹی کو سخت وارننگ Read More »

مظفرآباد میں دیکھا گیا نایاب تیندوا دو دن بعد محکمہ وائلڈ لائف نے قابو کرلیا

(کشمیر ڈیجیٹل)دارالحکومت مظفرآباد کی شہری آبادی میں داخل ہونے والے نایاب نسل کے تیندوے کو 24 گھنٹے کی مسلسل جدوجہد کے بعد محکمہ وائلڈ لائف نے قابو کرلیا۔ ابتدائی طور پر تیندوا شہر کے پلیٹ ایریا میں دیکھا گیا، جہاں شہریوں نے شور مچا دیا۔ شور اور ہجوم کی وجہ سے جانور خوفزدہ ہوکر ایک

مظفرآباد میں دیکھا گیا نایاب تیندوا دو دن بعد محکمہ وائلڈ لائف نے قابو کرلیا Read More »

وفاقی حکومت نے1000سرکاری نوکریوں کااعلان کر دیا ہے!

(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پاکستان ریلویز میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس سے بے روزگار افراد کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلویز میں مجموعی طور پر ایک ہزار اسامیاں مختلف تین عہدوں پر مشتمل ہیں۔ ان بھرتیوں کا مقصد ریلوے کی

وفاقی حکومت نے1000سرکاری نوکریوں کااعلان کر دیا ہے! Read More »

سری نگر-جموں شاہراہ بند: سیب برآمدات کو 800 تا1200 کروڑ کا خطرہ

(کشمیر ڈیجیٹل) سری نگر-جموں شاہراہ تقریباً دو ہفتے سے مسلسل بند ہے جس کے باعث سیب سے لدی ہزاروں گاڑیاں منڈیوں تک پہنچنے سے محروم ہیں۔ مقامی زرعی ماہرین اور تاجروں کا کہنا ہے کہ بروقت نقل و حمل نہ ہونے کی صورت میں سیب سڑ جائیں گے اور 800 سے 1200 کروڑ روپے تک

سری نگر-جموں شاہراہ بند: سیب برآمدات کو 800 تا1200 کروڑ کا خطرہ Read More »

دوحہ میں عرب اسلامی ممالک کا اجلاس، قطر کے جوابی اقدامات کی حمایت کا اعلان

دوحہ:قطر سے اظہار یکجہتی کیلئے عرب اور اسلامی ممالک کے ہنگامی سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے میں قطر پر اسرائیلی جارحیت کو بزدلانہ، غیرقانونی اور امن کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔ اعلامے میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے قطر کے رہائشی علاقے

دوحہ میں عرب اسلامی ممالک کا اجلاس، قطر کے جوابی اقدامات کی حمایت کا اعلان Read More »

اوگرا

15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان،ڈیزل مہنگا ہوگیا

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے78 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 264روپے 61 پیسے فی لیٹر برقرار ہے۔ 2 روپے78

15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان،ڈیزل مہنگا ہوگیا Read More »

پیپلزپارٹی کی جڑیں مضبوط،اقتدار میں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سردار تنویر الیاس

سہنسہ،ہولاڑ (کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر و رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ آزاد کشمیر پاکستان کی دفاعی فصیل ہےجو 24 کروڑ عوام کے دلوں میں بستی ہے ۔ افواج پاکستان کی عظیم قربانیوں کی بدولت آج ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں

پیپلزپارٹی کی جڑیں مضبوط،اقتدار میں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سردار تنویر الیاس Read More »

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث 3 سرکاری ملازمین معطل، انکوائری شروع

بھمبر،سماہنی،برنالہ(کشمیر ڈیجیٹل)ریاست مخالف سرگرمیوں ،احتجاج جلسے جلوس اور اشتعال دلانے والے 3 سرکاری ملازمین سروس سے معطل ،محکمانہ کاروائی کا آغاز کردیا گیا۔معطل ہونے والے اہلکاروں میں ایک ملازم لوکل گورنمنٹ،ایک ملازم محکمہ صحت جبکہ ایک ملازم محکمہ تعلیم کالجز سے ہے۔ اس حوالے سے سرکاری ملازمین کوڈ آف کنڈکٹ کے پابند ہوتے ہیں کہ

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث 3 سرکاری ملازمین معطل، انکوائری شروع Read More »