کشمیر ڈیجیٹل

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث 3 سرکاری ملازمین معطل، انکوائری شروع

بھمبر،سماہنی،برنالہ(کشمیر ڈیجیٹل)ریاست مخالف سرگرمیوں ،احتجاج جلسے جلوس اور اشتعال دلانے والے 3 سرکاری ملازمین سروس سے معطل ،محکمانہ کاروائی کا آغاز کردیا گیا۔معطل ہونے والے اہلکاروں میں ایک ملازم لوکل گورنمنٹ،ایک ملازم محکمہ صحت جبکہ ایک ملازم محکمہ تعلیم کالجز سے ہے۔ اس حوالے سے سرکاری ملازمین کوڈ آف کنڈکٹ کے پابند ہوتے ہیں کہ […]

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث 3 سرکاری ملازمین معطل، انکوائری شروع Read More »

ایکشن کمیٹی میں ریاست مخالف عنصر موجود، ریاستی رٹ چیلنج نہیں ہونے دونگا، انوارالحق

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر میں سٹریٹجک انسٹالیشنز کی حفاظت کیلئے آج بھی پرائم منسٹر سیکرٹریٹ مظفرآباد میں فرنٹیر کانسٹیبلری تعینات ہے، فرنٹیر کانسٹیبلری ایک دن کیلئے بھی واپس نہیں گئی ابھی چند دن پہلےفیڈرل گورنمنٹ کے اداروں کی جانب سے ایک تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے کہ کچھ سٹریٹجیک انسٹالیشنز کو ہمارے

ایکشن کمیٹی میں ریاست مخالف عنصر موجود، ریاستی رٹ چیلنج نہیں ہونے دونگا، انوارالحق Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کو بڑا دھچکا! 29 ستمبر کی کال مسترد:دھیر کوٹ کے تاجروں کا تمام بازار کھلے رکھنے کا اعلان

دھیرکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل )دھیرکوٹ کے تاجروںنے 29ستمبر کو دھیرکوٹ بازار سمیت تحصیل دھیرکوٹ کے تمام چھوٹے بڑے بازار نہ صرف کھلے رکھنے کا اعلان کیا بلکہ دھیرکوٹ کی مین شاہراہ سمیت تمام لنک روڈز پر ٹریفک بھی اوپن رکھنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق دھیرکوٹ تاجروں کا ہنگامی خیز اجلاس منعقد ہوا جس میں سینئر

عوامی ایکشن کمیٹی کو بڑا دھچکا! 29 ستمبر کی کال مسترد:دھیر کوٹ کے تاجروں کا تمام بازار کھلے رکھنے کا اعلان Read More »

وادی نیلم : 2 دن سے لاپتہ لاہور کا سیاح “بلال” جنگل سے بحفاظت مل گیا

وادی نیلم(کشمیر ڈیجیٹل)اڑنگ کیل وادی نیلم لاہور سے وادی نیلم آنے والا سیاح بلال جو گزشتہ دو روز سے لاپتہ تھا، بالآخر اڑنگ، کیل کے قریبی جنگلات سے مقامی افراد نے تلاش کر لیا۔ بلال ایک سیاحتی گروپ کے ساتھ آیا تھا، مگر ذہنی توازن کی خرابی کے باعث وہ گروپ سے بچھڑ گیا۔ بدقسمتی

وادی نیلم : 2 دن سے لاپتہ لاہور کا سیاح “بلال” جنگل سے بحفاظت مل گیا Read More »

نواز شریف معائنے کیلئے لندن روانہ ،برطانیہ میں دو ہفتے قیام کریں گے، خاندانی زرائع

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن روانہ ہو گئے ، وہ لندن میں اپنا معمول کا طبی معائنہ کرائیں گے جبکہ لندن میں اہم ملاقاتیں بھی طے ہیں ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق نواز شریف غیرملکی ایئر لائن قطر ایئرویز کی پرواز کے ذریعے لاہور سے لندن کیلئے روانہ

نواز شریف معائنے کیلئے لندن روانہ ،برطانیہ میں دو ہفتے قیام کریں گے، خاندانی زرائع Read More »

پاکستان فرسٹ، جتھوں کے ذریعے مطالبات ماننے کا سلسلہ شروع ہوگیا تو یہ رکے گا نہیں،راجہ فاروق حیدر

چکار (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ جتھوں کے ذریعے مطالبات ماننے کا سلسلہ شروع ہوگیا تو یہ رکے گا نہیں۔۔ آئینی معاملات اسمبلی میں حل ہونگے پاک فوج کو باہر نکالنے والے بتائیں کہ پھر مودی کا مقابلہ کون کریگا 13 اگست کو پاکستان کا جھنڈا اتارا

پاکستان فرسٹ، جتھوں کے ذریعے مطالبات ماننے کا سلسلہ شروع ہوگیا تو یہ رکے گا نہیں،راجہ فاروق حیدر Read More »

انٹرمیڈیٹ پارٹ اول کی ای مارکنگ،انٹرنیشنل سٹینڈرڈ یقینی بنانے کا فیصلہ

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)تعلیمی بورڈ میرپور میں امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹ اول2025 کی ای مارکنگ کے حوالے سے اہم اجلاس چیئرمین تعلیمی بورڈ میرپور پروفیسر نذر حسین چوہدری کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں کنٹرولر بورڈ مسعود احمد ، ڈپٹی کنٹرولر محمد شوکت ، ریسرچ آفیسر علی شان اور سیکریسی آفیسر محمد حفیظ نے شرکت کی، ایجوکیشن

انٹرمیڈیٹ پارٹ اول کی ای مارکنگ،انٹرنیشنل سٹینڈرڈ یقینی بنانے کا فیصلہ Read More »

وزیراعظم

گھریلو بجلی صارفین کو اگست کے بل ادا نہیں کرنے پڑیں گے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے اگست کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گھریلو بجلی صارفین کو اگست کے بل ادا نہیں کرنے پڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا حالیہ

گھریلو بجلی صارفین کو اگست کے بل ادا نہیں کرنے پڑیں گے،وزیراعظم شہبازشریف Read More »

ماہنور ظفر لیبر پارٹی ویمن ونگ برطانیہ کی سیکریٹری جنرل منتخب

(کشمیر ڈیجیٹل)برطانیہ کی سیاست میں کشمیری نژاد خواتین بھی نمایاں مقام حاصل کر رہی ہیں۔ اسی سلسلے میں ایک اہم کامیابی آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی ماہنور ظفر نے حاصل کی ہے، جو برطانیہ کی حکمران جماعت لیبر پارٹی کی ویمن ونگ کی سیکریٹری جنرل منتخب ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز

ماہنور ظفر لیبر پارٹی ویمن ونگ برطانیہ کی سیکریٹری جنرل منتخب Read More »

وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطرروانہ

(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج دوحہ میں منعقد ہونے والی ہنگامی عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے قطر روانہ ہوگئے۔ یہ اجلاس پاکستان کی شراکت سے طلب کیا گیا ہے اور اس کا مقصد دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملوں، فلسطین میں بڑھتی کشیدگی اور فلسطینی عوام کو زبردستی بے گھر کرنے

وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطرروانہ Read More »