کشمیر ڈیجیٹل

آزادکشمیر اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، اہم فیصلے متوقع

مظفرآباد: صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود نے قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر کا اجلاس مورخہ آج 18 ستمبر 2025ء بروز جمعرات بوقت 03:00 بجے سہ پہر کوطلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری قانون سازاسمبلی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر ریاست نے اسمبلی کا اجلاس آج 18 ستمبر […]

آزادکشمیر اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، اہم فیصلے متوقع Read More »

دفاعی معاہدہ،اسلام آباد میں سجاوٹ،ریاض کی بلند وبالاعمارتیں بھی سعودی وپاکستانی پرچم کے رنگوں سے منور

اسلام آباد/ریاض:پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تاریخی دفاعی معاہدہ کے بعدوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عمارتوں کو سبز رنگوں سے سجایا گیا جبکہ سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں بلند وبالا عمارتوں کو بھی سعودی عرب اور پاکستانی پرچم کے رنگوں سے منور کیاگیا۔ اسلام آباد کی اہم شاہراہوں، انڈر پاسز، چوراہوں اور انٹرچینجز

دفاعی معاہدہ،اسلام آباد میں سجاوٹ،ریاض کی بلند وبالاعمارتیں بھی سعودی وپاکستانی پرچم کے رنگوں سے منور Read More »

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، تاریخی دفاعی معاہدہ، مشترکہ اعلامیہ جاری

ریاض:ولی عہد و وزیر اعظم سعودی عرب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی پر وقار دعوت پر وزیر اعظم پاکستان محمد شہبازشریف نے 17 ستمبر کو مملکت سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا جس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، تاریخی دفاعی معاہدہ، مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »

ملک بھر کے 25 دفاتر سے 32 ہزار پاسپورٹ چوری، تمام بلاک کر دیئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایبٹ آباد سمیت ملک کے 25 پاسپورٹ دفاتر سے 32 ہزار 674 پاسپورٹس چوری ہونے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈی جی پاسپورٹ نے کمیٹی کو بتایا کہ اس معاملے میں جتنے پاسپورٹس جاری ہوئے تھے وہ تمام بلاک کر دیئے گئے ہیں انکی دوبارہ تجدید نہ ہوئی ہے

ملک بھر کے 25 دفاتر سے 32 ہزار پاسپورٹ چوری، تمام بلاک کر دیئے Read More »

ایک ملک پر جارحیت دونوں کیخلاف جارحیت تصور ہوگی،سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ طے

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی دفاعی معاہدہ ہوگیا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین “اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے” (SMDA) معاہدے پر دستخط کیے۔ یہ معاہدہ جو دونوں ممالک کی اپنی سلامتی کو بڑھانے اور خطے اور دنیا میں سلامتی

ایک ملک پر جارحیت دونوں کیخلاف جارحیت تصور ہوگی،سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ طے Read More »

خضدار :زہری میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، چارخوارج ہلاک

خضدار (کشمیر ڈیجیٹل)سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خضدار کے علاقے زہری میں انٹیلی جینس بیسڈ معلومات پر بڑی کارروائی کی ۔ سکیورٹی فورسز نے زہری میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج موجود ہیں سکیورٹی فورسز نے انٹیلجنس بیسڈ آپریشن کرکے فتنہ الہندوستان کے چار دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی کر دیا

خضدار :زہری میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، چارخوارج ہلاک Read More »

معروف آزادی پسند کشمیری رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ انتقال کر گئے

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل) سابق چیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس پروفیسر عبدالغنی بٹ سوپور میں انتقال کر گئے۔ تحریکِ آزادی کشمیر آج ایک عظیم اور بےباک رہنما سے محروم ہوگئی۔ پروفیسر عبدالغنی بٹ نے اپنی پوری زندگی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کیلئے وقف کی۔ ان کی بلند سوچ، جرات مندانہ موقف اور سیاسی بصیرت کشمیری عوام کیلئے

معروف آزادی پسند کشمیری رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ انتقال کر گئے Read More »

آزاد کشمیر: انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی بنیاد پر تعلیمی اداروں کی رینکنگ جاری

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)کیڈٹ کالج پلندری 3.80 جی پی اے کیساتھ اول، کیڈٹ کالج مظفرآباد اور اورین ایجوکیشن سسٹم باغ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پرمیرپور بورڈ کے سرکاری نتائج کے مطابق جی پی اے رینکنگ میں 15 ادارے نمایاں قرار تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی بنیاد پر اداروں کی رینکنگ جاری

آزاد کشمیر: انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی بنیاد پر تعلیمی اداروں کی رینکنگ جاری Read More »

پی ٹی آئی آزادکشمیر کا بھارتی سائفر کا اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد میں پی ٹی آئی آزادکشمیر کے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس کی صدارت سابق وزیراعظم و صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کی، جس میں اراکین اسمبلی، امیدواران اسمبلی، مرکزی گورننگ باڈی اور ڈویژن و ضلعی سطح کی قیادت نے بھرپور شرکت کی۔ پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے نائب

پی ٹی آئی آزادکشمیر کا بھارتی سائفر کا اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ Read More »

ڈاکٹر سجاد خان کی قیادت میں وفد جنیوا پہنچ گیا، پروفیسر ڈاکٹر لیوارٹ سے اہم ملاقات، مودی کے جرائم کھول کر رکھ دیئے

جنیوا (کشمیر ڈیجیٹل)کشمیری وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے اقلیتوں کے حقوق کے اسپیشل رپیوٹر پروفیسر ڈاکٹر لیوارٹ کے ساتھ ملاقات کی۔ وفدمیں ڈاکٹر راجہ محمد سجاد خان، ڈاکٹر شگفتہ اشرف، بیگم شمیم شال اور مزمل ایوب ٹھا کر موجود تھے۔ وفد نے خصوصی رپیوٹر کو بتایا کہ بھارتی ریاست اور اس کے تمام

ڈاکٹر سجاد خان کی قیادت میں وفد جنیوا پہنچ گیا، پروفیسر ڈاکٹر لیوارٹ سے اہم ملاقات، مودی کے جرائم کھول کر رکھ دیئے Read More »