پی ٹی آئی آزادکشمیر کا بھارتی سائفر کا اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد میں پی ٹی آئی آزادکشمیر کے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس کی صدارت سابق وزیراعظم و صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کی، جس میں اراکین اسمبلی، امیدواران اسمبلی، مرکزی گورننگ باڈی اور ڈویژن و ضلعی سطح کی قیادت نے بھرپور شرکت کی۔ پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے نائب […]
پی ٹی آئی آزادکشمیر کا بھارتی سائفر کا اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ Read More »









