کشمیر ڈیجیٹل

وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف واشنگٹن سے واپسی پر نیویارک پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم اپنے خطاب میں فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی آواز بنیں گے، جبکہ دہشت گردی، اسلاموفوبیا اور ماحولیاتی تبدیلی جیسے موضوعات بھی ان کی تقریر کا حصہ […]

وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے Read More »

لداخ میں سول نافرمانی تحریک کا آغاز، جھڑپوں میں ہلاکتیں اور درجنوں زخمی

(کشمیر ڈیجیٹل): مقبوضہ کشمیر کے بعد لداخ میں بھی بھارتی مظالم کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک شروع ہو گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق لداخ میں آئینی حقوق کے مطالبات پر عوامی مظاہرے شدت اختیار کر گئے جس کے بعد قابض انتظامیہ نے علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا۔ بھارتی

لداخ میں سول نافرمانی تحریک کا آغاز، جھڑپوں میں ہلاکتیں اور درجنوں زخمی Read More »

اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) جمعرات کی صبح اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سمیت پشاور میں 5.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں بھی جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور،

اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

ملاقات ختم

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات ختم

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور امر یکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات ختم ہوگئی، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔ اوول آفس میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر سے ملاقات ایک گھنٹہ 20 منٹ تک جاری رہی۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر خارجہ مارکو

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات ختم Read More »

ملاقات جاری

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات جاری

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات جاری ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں ۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف پاکستانی وفد کے ہمراہ واشنگٹن کے اینڈریوز ائیر بیس پہنچے تو ان کا ریڈ کارپٹ پر امریکی ائیر

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات جاری Read More »

فلیگ مارچ

ڈی سی و ایس ایس پی کی سربراہی میں میرپور میں طویل ترین فلیگ مارچ، بکتر بند گاڑیاں بھی شامل تھیں

میرپور( کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض اور ایس ایس پی خرم اقبال کی سربراہی میں ضلع میرپور میں طویل ترین فلیگ مارچ کیا گیا جس میں بکتر بند گاڑیاں بھی شامل تھیں ۔ فلیگ مارچ کا بنیادی مقصد ضلع بھر میں قانون و آئین کی بالادستی ، شہریوں کی جان مال ، اداروں اور

ڈی سی و ایس ایس پی کی سربراہی میں میرپور میں طویل ترین فلیگ مارچ، بکتر بند گاڑیاں بھی شامل تھیں Read More »

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے، امریکی صدر سے کچھ دیر بعد اہم ملاقات ہوگی

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے ۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف پاکستانی وفد کے ہمراہ اینڈریوز ائیر بیس پہنچے تو ان کا ریڈ کارپٹ پر امریکی ائیر فورس کے اعلیٰ عہدیدار نے شاندار استقبال کیا ۔

وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے، امریکی صدر سے کچھ دیر بعد اہم ملاقات ہوگی Read More »

کشمیر ڈیجیٹل دفتر پر مشتبہ افراد کی ریکی!اینکر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں،ویڈیوز سامنے آگئیں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) کشمیر ڈیجیٹل دفتر کے باہر مشتبہ افراد کی ریکی، کشمیر ڈیجیٹل سے منسلک معروف اینکر غلام اللہ اعوان سے متعلق معلومات لیتے رہے ۔ ایک شخص دفترکی ویڈیو بناتا رہا جبکہ دوسرا شخص دفتر اور معروف اینکر کے حوالے سے معلومات اکھٹی کرتا رہا۔ کشمیر ڈیجیٹل کے آفس کے باہرلگے کیمرے کی مدد

کشمیر ڈیجیٹل دفتر پر مشتبہ افراد کی ریکی!اینکر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں،ویڈیوز سامنے آگئیں Read More »

وفاق کی کوشش قابل تحسین ،چندہٹ دھرم لوگوں کی وجہ سے معاملات طے نہ پاسکے، چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا کہ ایکشن کمیٹی کے مطالبات کے حوالے سے تین وفاقی وزراء پر مشتمل کمیٹی کا آنا ایک ایسا اقدام تھا جو پاکستان کی کشمیریوں سے وابستگی کا ثبوت ہے چند لوگوں کہ ہٹ دھرمی کی وجہ سے معاملات طے نہیں پا سکے

وفاق کی کوشش قابل تحسین ،چندہٹ دھرم لوگوں کی وجہ سے معاملات طے نہ پاسکے، چوہدری محمد یٰسین Read More »

لداخ : سول نافرمانی کی تحریک شروع، بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 70 زخمی

لداخ(کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ جموں و کشمیر کے بعد لداخ خطے میں بھی بھارتی بربریت کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک شروع ہو گئی، بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 70 زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق لداخ میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں جس سے لداخ بھارت کی گرفت

لداخ : سول نافرمانی کی تحریک شروع، بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 70 زخمی Read More »