وفاق کی کوشش قابل تحسین ،چندہٹ دھرم لوگوں کی وجہ سے معاملات طے نہ پاسکے، چوہدری محمد یٰسین
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا کہ ایکشن کمیٹی کے مطالبات کے حوالے سے تین وفاقی وزراء پر مشتمل کمیٹی کا آنا ایک ایسا اقدام تھا جو پاکستان کی کشمیریوں سے وابستگی کا ثبوت ہے چند لوگوں کہ ہٹ دھرمی کی وجہ سے معاملات طے نہیں پا سکے […]









