کشمیر ڈیجیٹل

خواتین انصاف

تسمیہ سہیل قتل کیس : کھوئی رٹہ کی خواتین انصاف کیلئے سڑکوں پر نکل آئیں

کھوئی رٹہ (کشمیر ڈیجیٹل )تسمیہ سہیل قتل کیس میں انصاف فراہمی کیلئے کھوئی رٹہ راسب شہید چوک میں خواتین کا احتجاجی مظاہرہ ان کا کہنا تھا قانون یہ ہے کہ موجودہ نظا م یک بچی کو ابھی تک انصاف نہیں دے سکا۔ کھوئیرٹہ کی عورتیں سڑکوں پر نکل آئیں ۔ احتجاج میں شامل خواتین نے […]

تسمیہ سہیل قتل کیس : کھوئی رٹہ کی خواتین انصاف کیلئے سڑکوں پر نکل آئیں Read More »

سخت کاررائی

برنالہ میں غیر قانونی روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کیخلاف سخت کاررائی، متعدد کو جرمانے

برنالہ(کشمیر ڈیجیٹل) برنالہ میں ٹرانسپورٹ نظام کی بہتری کے لیے غیر قانونی روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی، متعدد پر جرمانے عائد کر دئیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر ڈویژن میرپور چوہدری مختار حسین کی ہدایت پر سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی میرپور عدیل نواز نے ٹریفک انچارج برنالہ چوہدری صابر مہر

برنالہ میں غیر قانونی روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کیخلاف سخت کاررائی، متعدد کو جرمانے Read More »

عزیر غزالی

جے شنکر کے خطاب کیخلاف پاسبانِ حریت آج دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی:عزیر احمد غزالی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) عزیر احمد غزالی نے کہا ہے کہ جے شنکر کے خطاب کیخلاف پاسبانِ حریت آج دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی اور کشمیری عوام بھارتی وزیر خارجہ کے خلاف سڑکوں پر نکلیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اقوامِ متحدہ! بھارت نہیں کشمیر کی صدا سنو کے عنوان سے مظاہر ہ مظفر

جے شنکر کے خطاب کیخلاف پاسبانِ حریت آج دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی:عزیر احمد غزالی Read More »

الیکشن کمیشن

آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے عوام سے اہم اپیل کر دی

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے لواحقین سے متعلق جو وفات پا چکے ہیں فوری طور پر محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کے ان متعلقہ دفاتر کو فراہم کریں جو قانونی طور پر ڈیتھ سرٹیفکیٹس جاری کرنے کے مجاز ہیں۔ الیکشن کمیشن

آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے عوام سے اہم اپیل کر دی Read More »

چوہدری یٰسین

چوہدری یٰسین کی پارٹی کے تمام ممبران اسمبلی،ٹکٹ ہولڈرز کو اہم ہدایت

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے پارٹی کے تمام ممبران اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز کو ہدایت کی ہے کہ مورخہ 29 ستمبر بروز سوموار 2025ءجوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے موقع پر اپنے اپنے حلقہ انتخاب میں موجودگی کو یقینی بنائیں ۔  چوہدری محمد یٰسین نے کہا کہ

چوہدری یٰسین کی پارٹی کے تمام ممبران اسمبلی،ٹکٹ ہولڈرز کو اہم ہدایت Read More »

10مئی کو مارکوروبیو نے فیلڈ مارشل کو بتایا بھارت جنگ بندی چاہتا ہے ، وزیراعظم

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 6 تا 10 مئی چار روز میں پاکستانی افواج نے بہادری سے ہندوستان کو جنگ میں شکست دی، اللہ نے افواج پاکستان کو جو نصرت عطافرمائی اسکا جتنا شکریہ اداکریں وہ کم ہے۔ وزیراعظم نے نیو جرسی میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےکہا کہ فیلڈمارشل عاصم منیر نے جنگ

10مئی کو مارکوروبیو نے فیلڈ مارشل کو بتایا بھارت جنگ بندی چاہتا ہے ، وزیراعظم Read More »

وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل یو این سے ملاقات، مسئلہ کشمیر ،سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کا معاملہ اٹھایا

نیویارک: وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر ، بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی اور پاکستان میں دہشتگردی اسپانسر کیے جانے کا معاملہ اٹھادیا۔ نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کے بعد ہوئی اس ملاقات میں وزیراعظم

وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل یو این سے ملاقات، مسئلہ کشمیر ،سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کا معاملہ اٹھایا Read More »

پاکستان میں آباد کشمیریوں کی شناخت چھیننے کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر،مسلم لیگ (ن ) کے مرکزی رہنما خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ سیز فائر لائن کے آر پار رہنے والے اور پاکستان میں مقیم کشمیری ایک ہیں،پاکستان میں آباد کشمیریوں کی شناخت چھیننے کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں خواجہ سعد رفیق

پاکستان میں آباد کشمیریوں کی شناخت چھیننے کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا،خواجہ سعد رفیق Read More »

لداخ تحریک کا بانی اورکلائمٹ ایکٹیوسٹ سونم وانگچک گرفتار

موسمیاتی کارکن سونم وانگچک کو جمعہ کو لیہ سے پولیس حکام نے گرفتار کرلیا، ریاست کا درجہ دینے اور آئین کے چھٹے شیڈول میں توسیع کی تحریک کے حامیوں کے پرتشدد مظاہروں کے دو دن بعد جس میں چار افراد ہلاک اور 90 دیگر زخمی ہو گئے، حکام کے مطابق لداخ کے ڈی جی پی

لداخ تحریک کا بانی اورکلائمٹ ایکٹیوسٹ سونم وانگچک گرفتار Read More »

لداخ،لیہ میں دوران احتجاج کشمیریوں پرتشدد،دفتر خارجہ کا شدید ردعمل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی دفترخارجہ کا مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے لیہ، لداخ میں بھارتی فورسز کے خلاف جاری احتجاج میں مظاہرین کی شہادت پر شدید ردعمل سامنے آگیا ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی کے مطابق ہم اس ساری صورتحال پر گہری نگاہ رکھے ہوئے ہیں، مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے لیہ میں رونما

لداخ،لیہ میں دوران احتجاج کشمیریوں پرتشدد،دفتر خارجہ کا شدید ردعمل Read More »