پشاور: پی ٹی آئی کا پاور شو،’5 لاکھ افراد کی شرکت یقینی، مینا خان آفریدی کا بڑا دعویٰ
پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کیلئے پاکستان تحریک انصاف آج سیاسی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے، جس کیلئے عوام کی بڑی تعداد جوق درجوق پہنچ رہی ہے جلسہ رنگ روڈ موٹروے چوک پر بے نظیر اسپتال گراؤنڈ میں منعقد ہو رہا ہے، جسے پی ٹی آئی بڑا اور تاریخی اجتماع […]
پشاور: پی ٹی آئی کا پاور شو،’5 لاکھ افراد کی شرکت یقینی، مینا خان آفریدی کا بڑا دعویٰ Read More »









