کشمیر ڈیجیٹل

امید ہے پاکستان جلد اپنی فوج فلسطین بھیجنے کا فیصلہ کرے گا،وزیرخارجہ اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انڈونیشیا نے 20 ہزار فوجی فلسطین بھیجنے کی پیشکش کی ہے، امید ہے پاکستان بھی فلسطین فوج بھیجنے کا فیصلہ کرے گا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں وفد کی […]

امید ہے پاکستان جلد اپنی فوج فلسطین بھیجنے کا فیصلہ کرے گا،وزیرخارجہ اسحاق ڈار Read More »

حکومت آزادکشمیر نے عوامی ایکشن کمیٹی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دیدی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر بلدیات و ممبر مذاکراتی ٹیم فیصل ممتاز راٹھور نے وزرائےحکومت قاسم مجید اور دیوان علی چغتائی کے ہمراہ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی۔ ہم پرامن ماحول کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں ۔ لاک ڈاون مودی کا ایجنڈا ہے ۔ ریاست کو مضبوط کرنےکیلئے ہمارا ساتھ

حکومت آزادکشمیر نے عوامی ایکشن کمیٹی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دیدی Read More »

وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کو جھٹکا، کابینہ کے 2 وزراء عہدوں سے مستعفی

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی کابینہ کے 2 وزرا نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر حکومت عاقب اللہ اور فیصل ترکئی نے اپنے استعفے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو ارسال کردیے ہیں۔ عاقب اللہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھائی ہیں، جبکہ فیصل ترکئی پی ٹی آئی کے

وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کو جھٹکا، کابینہ کے 2 وزراء عہدوں سے مستعفی Read More »

فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ،پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج نے ملکی ماہرین کے تیار کردہ فتح 4 گراؤنڈ لانچ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ میزائل 750 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، فتح-4 کی شمولیت سے آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی استعداد کار میں مزید اضافہ ہوگا۔

فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ،پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کو خود نہیں پتہ کیا چاہیے؟ احمد رضا قادری کا واضح مؤقف

وزیر آزاد کشمیر احمد رضا قادری نے کشمیردیجیٹل کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے بدلتے مطالبات سے خود انہیں بھی واضح نہیں کہ اصل مؤقف کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پیچیدہ معاملات ایک رات میں طے نہیں ہو سکتے، اس پر پاکستان حکومت کے ساتھ تفصیلی

عوامی ایکشن کمیٹی کو خود نہیں پتہ کیا چاہیے؟ احمد رضا قادری کا واضح مؤقف Read More »

وزیراعظم شہباز شریف عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر سے ملاقات کریں گے،وفاقی وزیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف وطن واپسی کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کے اراکین کو ملاقات کے لیے خود مدعو کریں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بتایا کہ مذاکرات کے دوران عوامی ایکشن کمیٹی کے 95

وزیراعظم شہباز شریف عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر سے ملاقات کریں گے،وفاقی وزیر Read More »

پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے میرے امن منصوبے کی مکمل حمایت کی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امن معاہدہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے امن منصوبے کو تمام عرب ممالک کی حمایت حاصل ہے، وہ بہت پُراعتمادہیں کہ وہ وائٹ ہاؤس کے دورے پر آئے ہوئے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے ساتھ غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ طے کر لیں گے۔ وائٹ ہاؤس

پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے میرے امن منصوبے کی مکمل حمایت کی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

ملک میں بڑے پیمانے پر تعلیمی اصلاحات کی ضرورت ہے، پاسبان وطن پاکستان

( اسلام اباد ) پاسبان وطن پاکستان کے زیر اہتمام اسلام اباد میں یوتھ ڈیویلپمنٹ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔۔ کانفرنس میں مختلف تعلییمی اداروں یونیورسٹیز مدارس اور ٹیکنیکل ایجوکیشن سے تعلق رکھنے والے طلبہ اساتذہ اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی،۔۔ شرکا نے موجودہ تعلیمی نظام میں درپیش انے والے مختلف مسائل

ملک میں بڑے پیمانے پر تعلیمی اصلاحات کی ضرورت ہے، پاسبان وطن پاکستان Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی سے طویل مذاکرات بے نتیجہ،ریاستی رٹ قائم رکھنا آزاد حکومت کی ذمہ داری ہے، انجینئر امیر مقام

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام کی پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کشمیریوں کے حقوق کی بات کرتی ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے اس معاملہ پر میری سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی تھی ہم کشمیر گئے اور وہاں جا کر جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات

عوامی ایکشن کمیٹی سے طویل مذاکرات بے نتیجہ،ریاستی رٹ قائم رکھنا آزاد حکومت کی ذمہ داری ہے، انجینئر امیر مقام Read More »

میرپور: جزوی لاک ڈائون،مارکٹیں بند، پٹرول پمپس ، میڈیکل سٹورز ،ہوٹل کھلے،پولیس کی بھاری نفری تعینات

میرپور (کشمیرڈیجیٹل)آزادکشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر میرپور ڈویژن میں لاک ڈاؤن جاری ہے، میرپور، بھمبر اور کوٹلی میں مارکیٹیں جزوی طور پر بند ہیں جبکہ پٹرول پمپ، میڈیکل اسٹورز اور ہوٹلز کھلے ہیں۔ قائداعظم چوک میرپور میں مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے مہاجرین کی 12 نشستیں ختم کرنے، وزراء و بیوروکریسی

میرپور: جزوی لاک ڈائون،مارکٹیں بند، پٹرول پمپس ، میڈیکل سٹورز ،ہوٹل کھلے،پولیس کی بھاری نفری تعینات Read More »