کشمیر ڈیجیٹل

کمیٹی ممبران اسلام آباد ہیلی پورٹ پر مظفرآباد جانے کے لیے تیار

اسلام آباد (02 اکتوبر 2025) : آزاد کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے وزیراعظم کی ہدایت پر قائم کردہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین اسلام آباد ہیلی پورٹ پر مظفرآباد روانگی کے لیے تیار ہیں۔ کمیٹی جلد ہی مظفرآباد پہنچ کر کشمیری عوام کے مسائل کے حل کے لیے بات چیت کا آغاز کرے گی۔ […]

کمیٹی ممبران اسلام آباد ہیلی پورٹ پر مظفرآباد جانے کے لیے تیار Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا آزادکشمیر کی صورتحال کا نوٹس، نئی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد:وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سخت نوٹس لے کر نئی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی ہےاور شہریوں سے پرامن رہنے کی بھی اپیل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم میاں شہبازشریف نےآزاد کشمیر کی صورتحال پر

وزیراعظم شہبازشریف کا آزادکشمیر کی صورتحال کا نوٹس، نئی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی Read More »

ایکشن کمیٹی کے پرتشددمظاہروں میں6سویلیں،3پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے، حکومت

مظفرآباد: آزادکشمیر حکومت نے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئےہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مخصوص ایجنڈے کے تحت پھیلائی گئی فیک نیوز پرکان نہ دھریں۔ محکمہ اطلاعات آزادکشمیر کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کے پرتشدد مظاہروں کے نتیجے میں اب تک 6 سویلین اور

ایکشن کمیٹی کے پرتشددمظاہروں میں6سویلیں،3پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے، حکومت Read More »

اسرائیلی فوج کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ ، جہاز میں داخل،تمام افراد گرفتار

صنعاء (کشمیر ڈیجیٹل)اسرائیلی فوج نے غزہ امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کردیا۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان بھی اسی گلوبل صمود فلوٹیلا میں موجود ہیں  فلوٹیلا کے منتظمین کے مطابق اسرائیلی اہلکار قافلے میں شامل ایک جہاز میں داخل ہوگئے ہیں اور تمام ارکان کو اسرائیلی فوجیوں نے حراست میں لے لیا

اسرائیلی فوج کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ ، جہاز میں داخل،تمام افراد گرفتار Read More »

مہاجرین کی 12 نشستوں کا خاتمہ مسئلہ کشمیر کمزور کرنے کی سازش، مہاجرین جموں وکشمیر

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)مہاجرین جموں وکشمیر پاکستان کے زیراہتمام راولپنڈی میں عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ریلی نکالی گئی ۔ جس میں سرکردہ رہنما وں سمیت حریت رہنما طارق لون نے شرکت کی ۔ طارق لون کا کہنا تھا کہ عوامی ایکشن کمیٹی ممبران مہاجرین کی 12 نشستوں کو کسی خاص ایجنڈے کے تحت ختم کرنا چاہتی ہے، ان

مہاجرین کی 12 نشستوں کا خاتمہ مسئلہ کشمیر کمزور کرنے کی سازش، مہاجرین جموں وکشمیر Read More »

وزیراعظم انوارالحق کی عوامی ایکشن کمیٹی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی کو احتجاج ختم کر کے مذاکرات کی دعوت دیدی، وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے کہا کہ دنیا میں مطالبات تسلیم کروانے کا مہذب طریقہ مذاکرات ہی ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق اور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے

وزیراعظم انوارالحق کی عوامی ایکشن کمیٹی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت Read More »

پاکستان میں تیل اور گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت

سندھ سے توانائی کے شعبے سے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے جہاں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے گئے ہیں۔ او جی ڈی سی ایل (آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ) کے مطابق یہ ذخائر ضلع خیرپور کے علاقے بترسم ایسٹ-1 ایکسپلورٹری کنویں سے حاصل ہوئے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس

پاکستان میں تیل اور گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت Read More »

پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ،پیٹرول 268روپے68پیسے لیٹر ہوگیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ڈیزل کی قیمت 4 روپے 4 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے۔ پیٹرول کی قیمت 4 روپے7 پیسے فی لیٹر

پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ،پیٹرول 268روپے68پیسے لیٹر ہوگیا Read More »

ڈپٹی کمشنر مظفرآباد راجہ مدثر فاروق تبدیل ،عثمان عاصم بٹ نئے ڈپٹی کمشنر تعینات

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) آزادکشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے لاک ڈائون اور احتجاجی تحریک کے باعث مظفرآباد انتظامیہ میں اکھاڑ پچھاڑ، حکومت آزادکشمیر نے ڈپٹی کمشنر مظفرآباد راجہ مدثر فاروق کو فوری طور پر تبدیل کرتے ہوئے عثمان عاصم بٹ نئے ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا۔ نوتعینات ڈپٹی کمشنر مظفرآباد عثمان عاصم بٹ اس سے قبل ڈپٹی پی

ڈپٹی کمشنر مظفرآباد راجہ مدثر فاروق تبدیل ،عثمان عاصم بٹ نئے ڈپٹی کمشنر تعینات Read More »

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 31 دسمبر سے قبل پاکستان کا دورہ کرینگے

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب کے وزیراعظم و ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔ حکام وزارت خارجہ کے مطابق محمد بن سلمان 31 دسمبر سے پہلے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا دورہ کیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 31 دسمبر سے قبل پاکستان کا دورہ کرینگے Read More »