راجوری :بھارتی فوج کا بڑے پیمانے پر محاصرہ،گھر گھر تلاشی کی کارروائی جاری
سری نگر(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی فوج نے ضلع راجوری میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی جاری ہے جس سے پورے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔ بھارتی فوج، پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اورپولیس کے سپیشل آپریشنزگروپ نے منگل کی شام کوبیرنتھوب کے علاقے میںمشترکہ طور پر کارروائی شروع کی تھی جو […]
راجوری :بھارتی فوج کا بڑے پیمانے پر محاصرہ،گھر گھر تلاشی کی کارروائی جاری Read More »









