پیپلز پارٹی آزادکشمیر کا اہم اجلاس 10 اکتوبر کو بلاول ہاؤس کراچی طلب
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی معاملات کی انچارج محترمہ فریال تالپور نے پارٹی کی آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کا اہم اور فیصلہ کن اجلاس 10 اکتوبر کو شام 5 بجے بلاول ہاؤس کراچی میں طلب کر لیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں آزاد کشمیر میں نئی حکومت […]
پیپلز پارٹی آزادکشمیر کا اہم اجلاس 10 اکتوبر کو بلاول ہاؤس کراچی طلب Read More »









