کشمیر ڈیجیٹل

حویلی کی سیاست میں ہلچل، فیصل ممتاز راٹھور کے دیرینہ ساتھی خواجہ طارق سعید کا الیکشن لڑنے کا اعلان

حویلی کہوٹہ(سعد بخاری، کشمیر ڈیجیٹل) سابق امیدوار اسمبلی اور موجودہ ممبر کشمیر کونسل خواجہ طارق سعید نے ایک اہم اور تفصیلی پریس کانفرنس کے دوران سیاسی، عوامی اور قومی امور پر گفتگو کرتے ہوئے 2026 کے عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کا مقصد عوامی خدمت اور […]

حویلی کی سیاست میں ہلچل، فیصل ممتاز راٹھور کے دیرینہ ساتھی خواجہ طارق سعید کا الیکشن لڑنے کا اعلان Read More »

آئی ایم ایف پاکستان پر قومی مفاد کے خلاف کوئی شرط عائد نہیں کر سکتا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان پر قومی مفاد کے خلاف کوئی شرط عائد نہیں کر سکتا۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے ساتھ حالیہ مذاکرات

آئی ایم ایف پاکستان پر قومی مفاد کے خلاف کوئی شرط عائد نہیں کر سکتا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب Read More »

دوحہ مذاکرات میں قطر اور ترکیہ کی ثالثی،پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی پر اتفاق

دوحہ: قطری وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان جنگ بندی پر راضی ہوگئے ہیں۔ قطری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا فیصلہ دوحہ میں ہونے والے مذاکرات کے دوران ہوا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی

دوحہ مذاکرات میں قطر اور ترکیہ کی ثالثی،پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی پر اتفاق Read More »

پیپلزپارٹی سی ای سی کا حکومت کو ایک ماہ کا الٹی میٹم، آزادکشمیر میں اہم سیاسی کردار ادا کرنیکا فیصلہ

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی نے ایک بار پھر سیلاب متاثرین کی مدد کیلئےبے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے استفادہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو تحفظات دور کرنے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس ہوا

پیپلزپارٹی سی ای سی کا حکومت کو ایک ماہ کا الٹی میٹم، آزادکشمیر میں اہم سیاسی کردار ادا کرنیکا فیصلہ Read More »

دوحہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل،کالعدم گروپوں کی افغانستان میں موجودگی ناقابل قبول قرار

دوحہ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق فریقین نے بات چیت کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہےجبکہ مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے۔پاکستان نے کالعدم گروپوں کی افغانستان میں موجودگی ناقابل قبول قرار دے دی۔ سرحدی کشیدگی کے بعد پاکستان اور افغان طالبان کے

دوحہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل،کالعدم گروپوں کی افغانستان میں موجودگی ناقابل قبول قرار Read More »

بھارتی قیادت کو خبردار کرتا ہوں نیوکلیئر انوائرمنٹ میں خطے میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں،فیلڈ مارشل عاصم منیر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جہاں بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کیا وہیں افغان طالبان قیادت کو بھی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ روایتی میدان میں جیت کی طرح ہمارے پڑوسی کی ہر ریاستی پراکسی کو خاک میں ملا دیا

بھارتی قیادت کو خبردار کرتا ہوں نیوکلیئر انوائرمنٹ میں خطے میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں،فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل، جلد اعلان متوقع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق سینیٹرمشتاق احمد خان نےاپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت نے اسلام آباد میں سابق سینیٹر مشتاق احمد خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وفدکی سربراہی محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل، جلد اعلان متوقع Read More »

علیمہ خان کی گرفتاری کیلئے راولپنڈی پولیس کی ٹیم تشکیل

راولپنڈی (کشمیرڈیجیٹل) پنجاب پولیس نے نومبر احتجاج کے مقدمے میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے تناظر میں ان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دیدی ۔ تھانہ صادق آباد پولیس کی ٹیم آج وارنٹ لے کر لاہور روانہ ہوگی جہاں علیمہ خان کا پتہ 14 اپر مال روڈ درج ہے۔ انسداد دہشتگردی

علیمہ خان کی گرفتاری کیلئے راولپنڈی پولیس کی ٹیم تشکیل Read More »

مہاجرین جموں کشمیر جزو لاینفک ،ان کے ووٹ کے حق کا بھرپور تحفظ کرینگے، شاہ غلام قادر

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس زیر صدارت صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر جموں کشمیر ہاوس میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں سابق وزیراعظم و پارلیمانی لیڈر راجہ محمد فاروق حیدر خان، کرنل ریٹائرڈ وقار نور ،سردار عامر الطاف، احمد رضا قادری ،راجہ محمد صدیق ،چوہدری اسماعیل،

مہاجرین جموں کشمیر جزو لاینفک ،ان کے ووٹ کے حق کا بھرپور تحفظ کرینگے، شاہ غلام قادر Read More »

ممکنہ سیاسی تبدیلی،پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی اعلیٰ قیادت کراچی طلب

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی اعلیٰ قیادت کو کراچی طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں آزاد کشمیر کی ممکنہ سیاسی تبدیلی کے حوالے سے اہم مشاورت کی جائے گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق چوہدری محمد یاسین، سردار یعقوب، چوہدری لطیف اکبر، فیصل ممتاز راٹھور اور چوہدری پرویز اشرف کراچی پہنچ چکے ہیں۔

ممکنہ سیاسی تبدیلی،پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی اعلیٰ قیادت کراچی طلب Read More »