موسم سرما کیلئے تعلیمی اداروں کا ٹائم ٹیبل تیار، ہفتے کی چھٹی ختم نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کیلئے تعلیمی اداروں کا نیا ٹائم ٹیبل تیار کر لیا ۔محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کیلئے تجویز کردہ پلان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ارسال کردیا گیا ہے نئے شیڈول کے تحت اسکول صبح 8:30 بجے شروع ہوں گے اور دوپہر […]
موسم سرما کیلئے تعلیمی اداروں کا ٹائم ٹیبل تیار، ہفتے کی چھٹی ختم نہ کرنے کا فیصلہ Read More »









