کشمیر ڈیجیٹل

آئی ایس پی آر

’’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘‘ آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے وطن کیلئے جان قربان کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے نیا قومی نغمہ ’’قوم کے شہیدو تمہیں سلام ‘‘ ریلیز کر دیا ہے ۔ یہ نغمہ وطن کے لیے قربانی دینے والے بہادر سپوتوں کی داستانوں کو زندہ رکھتا ہے اور دہشت گرد حملوں میں […]

’’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘‘ آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری Read More »

گندم پالیسی

وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 26-2025کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نےمالی سال 26-2025 کیلئے گندم پالیسی کی منظوری دے دی ۔ نئی پالیسی کے تحت کسانوں کو مناسب قیمت فراہم کی جائے گی اور ملک میں گندم کے مستحکم ذخائر کو یقینی بنانے کے لیے اسٹریٹجک اسٹاک خریدا جائے گا  تاکہ کسانوں اور عوام دونوں کے مفادات کا تحفظ کیا جا

وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 26-2025کی منظوری دیدی Read More »

ریسکیو 1122

نیلم ویلی : شاردہ میں 1122 یونٹ کی استعداد بڑھانے کی بڑی پیشرفت

نیلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل) ایک حالیہ پیشرفت میں آزاد کشمیر کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سردار وحید نے اعلان کیا ہے کہ ریسکیو1122 یونٹ شاردہ کے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا ۔ ڈی جی نے شاردا کے دورے کے دوران بتایا کہ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں اور مقامی

نیلم ویلی : شاردہ میں 1122 یونٹ کی استعداد بڑھانے کی بڑی پیشرفت Read More »

پاکستانی عوام

دوحہ : پاک – افغان سیز فائر مذاکرات پر پاکستانی عوام کا ردِ عمل

دوحہ:دوحہ میں پاک افغان سیز فائر مذاکرات کے دوران پاکستانی عوام نے واضح اور سخت ردعمل اختیار کیا ہے ۔ شہریوں نے کہا ہے افغان فریق پر اعتماد کرنا مشکل ہے کیونکہ افغانستان نے پہلے بلا اشتعال کارروائیاں کیں اور جب پاک فوج نے جواب دینے کی کوشش کی تو افغان حکام مذاکرات کے پیچھے

دوحہ : پاک – افغان سیز فائر مذاکرات پر پاکستانی عوام کا ردِ عمل Read More »

دھند

بھمبر : سردیوں کی آمد، فوگ و دھند کے خدشات، عوام کا متعلقہ محکموں سے بڑا مطالبہ

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)سردیوں کی آمد، فوگ و دھند کے خدشات کے باعث محکمہ انتظامیہ و ٹریفک پولیس کو متحرک ہونے کی ضرورت ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی ضلع بھمبر اور تحصیل برنالہ میں فوگ اور دھند پڑنے کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے ۔ دھند کے دوران حدِ نگاہ کم

بھمبر : سردیوں کی آمد، فوگ و دھند کے خدشات، عوام کا متعلقہ محکموں سے بڑا مطالبہ Read More »

دودھنیال

آزاد کشمیر کا 78واں یومِ تاسیس،دودھنیال میں کرکٹ فیسٹیول کی تیاریاں مکمل

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل سے)آزاد جموں و کشمیر کے 78ویں یومِ تاسیس کی مناسبت سے ضلع نیلم کے خوبصورت مقام دودھنیال میں ایک شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یومِ تاسیس کرکٹ ٹورنامنٹ 20 اکتوبر 2025ء سے شروع ہوگا ۔ اس ٹورنامنٹ کا افتتاح برگیڈیئر 32 بریگیڈ کیل محمد عمران چیمہ کریں گے

آزاد کشمیر کا 78واں یومِ تاسیس،دودھنیال میں کرکٹ فیسٹیول کی تیاریاں مکمل Read More »

مظفرآباد میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز، ضلعی انتظامیہ کی انسدادِ ڈینگی سپرے مہم جاری

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ڈینگی کے کیسز میں اضافے کے باعث ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انسدادِ ڈینگی سپرے مہم زور و شور سے جاری ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں خصوصاً پلیٹ، چہلہ اور گردونواح میں محکمہ صحت، محکمہ زراعت اور دیگر متعلقہ اداروں کی ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر سپرے

مظفرآباد میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز، ضلعی انتظامیہ کی انسدادِ ڈینگی سپرے مہم جاری Read More »

پاکستان اور اس کے عوام صبحِ آزادی تک کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے ،حافظ نعیم الرحمان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل):جماعت اسلامی پاکستان کے امیر انجینئر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور اس کے 25 کروڑ عوام صبحِ آزادی تک کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریکِ آزادی کشمیر دراصل تحریکِ پاکستان ہی کا تسلسل ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے واضح کیا کہ ہندوستان

پاکستان اور اس کے عوام صبحِ آزادی تک کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے ،حافظ نعیم الرحمان Read More »

پاک فضائیہ کے جے ایف-17 بلاک تھری طیارے فضائی مشق کیلئے آذربائیجان پہنچ گئے

راولپنڈی (19 اکتوبر 2025): پاک فضائیہ کا ایک دستہ جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری لڑاکا طیاروں کے ساتھ دو طرفہ فضائی مشق “انڈس شیلڈ الفا” میں شرکت کے لیے آذربائیجان پہنچ گیا ہے۔ اس مشق میں ماہر فضائی اور زمینی عملہ بھی شامل ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون

پاک فضائیہ کے جے ایف-17 بلاک تھری طیارے فضائی مشق کیلئے آذربائیجان پہنچ گئے Read More »

سوات اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، شہری خوفزدہ

(کشمیر ڈیجیٹل) اتوار کے روز خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور اس کے گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کے ہندوکش کے علاقے میں تھا، جبکہ اس کی گہرائی 50 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہریوں میں

سوات اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، شہری خوفزدہ Read More »