ترمیمی بل منظور، چیف آف ڈیفنس فورسز کی مدت 5 سال ہوگی
اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل )وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد تینوں مسلح افواج کے سروسز ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے آرٹیکل 243 میں ترمیم کے تناظر میں یہ فیصلے کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے مجموعی طور پر 6 قوانین میں ترامیم کی منظوری دی […]
ترمیمی بل منظور، چیف آف ڈیفنس فورسز کی مدت 5 سال ہوگی Read More »









