عظمیٰ خان کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات،عمران خان صحتمند قرار
راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں اُن کی بہن عظمیٰ خان اور وکیل سلمان صفدر کی ملاقات کے بعد عمران خان کی صحت بارے پہلا بیان آگیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کے کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے۔ اڈیالہ جیل […]
عظمیٰ خان کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات،عمران خان صحتمند قرار Read More »









