وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کا نفاذ ہے، ہر قسم کے جلسے جلوس پرپابندی عائد کردی۔ ضلعی انتظامیہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت کسی بھی قسم کے احتجاج یا جلسے جلوس کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی۔ […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ Read More »









