کشمیر ڈیجیٹل

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے 12 دہشت گرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

لاہور: (کشمیر ڈیجیٹل) سی ٹی ڈی پنجاب نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے 12 دہشت گردوں کو بھاری مقدار میں اسلحہ، بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، آئی ڈی بم اور نقدی سمیت گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے حساس مقامات اور حساس اداروں کی تصویریں، ویڈیوز اور لوکیشنز […]

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے 12 دہشت گرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد Read More »

انڈونیشین صدردو روزہ سرکاری دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے

انڈونیشیا کے صدر پرابوو سو بیانتو دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاک انڈونیشیا سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر انڈونیشین صدر پرابوو سو بیانتو وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان آرہے ہیں۔ دورے کے دوران مختلف نوعیت کی اعلیٰ سطح ملاقاتیں اور مذاکرات

انڈونیشین صدردو روزہ سرکاری دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے Read More »

ٹرانسپورٹرز کا آج مکمل پہیہ جام ہڑتال کا اعلان،بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے،آئی جی پنجاب

پنجاب بھر کے ٹرانسپورٹرز نے ترمیم شدہ ٹرانسپورٹ آرڈیننس اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کے خلاف آج پیر کو پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا جبکہ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کے ٹرانسپورٹرز نے بھی اعلان

ٹرانسپورٹرز کا آج مکمل پہیہ جام ہڑتال کا اعلان،بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے،آئی جی پنجاب Read More »

طیب منظور کیانی

جہلم ویلی ، طیب منظور کیانی باقاعدہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین ضلع کونسل جہلم ویلی طیب منظور کیانی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہتے ہوئے باقاعدہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ ان کی شمولیت کی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں حکومتِ آزاد کشمیر اور پیپلز

جہلم ویلی ، طیب منظور کیانی باقاعدہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل Read More »

فارورڈ کہوٹہ

فارورڈ کہوٹہ ،ہنڈی پیراں میں ایک کلومیٹر سڑک کی پختگی مکمل ، عوام نے اطمینان، خوشی اور تشکر کا اظہار کیا

فارورڈ کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل ) ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ ہنڈی پیراں گاؤں میں ایک کلومیٹر طویل سڑک کی پختگی کا انتہائی اہم اور دیرینہ عوامی مطالبہ بالآخر اپنی تکمیل کو پہنچ گیا ۔ منصوبے کی کامیاب تکمیل پر عوام نے اطمینان ، خوشی اور تشکر کا اظہار کرتے ہوئے اسے علاقے کی ترقی کا سنگِ میل

فارورڈ کہوٹہ ،ہنڈی پیراں میں ایک کلومیٹر سڑک کی پختگی مکمل ، عوام نے اطمینان، خوشی اور تشکر کا اظہار کیا Read More »

یونیورسٹی

گیٹ بندکرنے اور ہڑتال کرنے پر مسٹ یونیورسٹی انتظامیہ نے 16طلباء کو شوکاز نوٹسز جاری کر دئیے

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل)ڈسپلن کمیٹی (UDC) نے 16 طلباء کے خلاف تادیبی کارروائیاں کی ہیں جو یونیورسٹی کیمپس اور غازی الٰہی بخش کالج کے گیٹ زبردستی بند کرنے میں ملوث تھے ۔ شوکاز نوٹسز: 16 طلباء کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے۔طلباء کی شناخت پرنسپل نے کی۔کمیٹی کے سامنے صرف ایک طالب علم پیش ہوا، باقی

گیٹ بندکرنے اور ہڑتال کرنے پر مسٹ یونیورسٹی انتظامیہ نے 16طلباء کو شوکاز نوٹسز جاری کر دئیے Read More »

بازل نقوی

وزیر صحت آزاد کشمیر بازل نقوی کی زیر صدارت اجلاس ، ہسپتالوں کی بہتری کیلئے اہم فیصلے

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) وزیر صحت عامہ آزاد  حکومت ریاست جموں و کشمیر سید بازل علی نقوی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں سیکرٹری صحت عامہ برگیڈیئرعامر رضا ٹیپو، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ آزاد کشمیر ڈاکٹر ممتاز احمد ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز (CDC) ڈاکٹر محمد فاروق، اور پروونشیل پروگرام منیجر ای

وزیر صحت آزاد کشمیر بازل نقوی کی زیر صدارت اجلاس ، ہسپتالوں کی بہتری کیلئے اہم فیصلے Read More »

فوجی اعزاز

سدھنوتی : صوبیدار غلام رسول وطن پر قربان، فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

سدھنوتی (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں کشمیر سدھنوتی بلوچ سے تعلق رکھنے والےپاک افغان بارڈر پر فتنہ الخوارج کے خلاف لڑتےشہید ہونے والے پاک فوج کے صوبیدار سردار غلام رسول فوجی اعزاز کےساتھ آبائی علاقے دھمن پکھوناڑ میں سپرد خاک کر دئیے گئے ۔ نماز جنازہ میں پاک فوج کے اعلیٰ افسران، سابق وزیر حکومت آزاد جموں

سدھنوتی : صوبیدار غلام رسول وطن پر قربان، فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک Read More »

عوام

دھیرکوٹ : ڈھک شکرپڑیاں کے عوام نے اپنی مدد آپ سڑک تعمیر کر دی ، حامد میر نے افتتاح کیا

دھیرکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) ڈھک شکرپڑیاں کے عوام نے ایم ایل اے کی سڑک کی تعمیر کے انکار ہر سڑک خود تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ۔  45سال قبل مقامی لوگوں نے کچی سڑک بھی اپنی مدد آ پ کے تحت تعمیر کی تھی ۔45 سال بعد عوام علاقہ نے اپنی مد د آپ سڑک پختہ

دھیرکوٹ : ڈھک شکرپڑیاں کے عوام نے اپنی مدد آپ سڑک تعمیر کر دی ، حامد میر نے افتتاح کیا Read More »

میجر (ر) طارق

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والوں کے ساتھ نہیں چل سکتا،میجر (ر) طارق محمود

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل) پی ٹی آئی کی اندرونی مشکلات میں اس وقت مزید اضافہ ہو گیا ہے جب تحصیل سماہنی آزاد کشمیر کے صدر میجر (ر) طارق محمود نے جماعت چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔ سماہنی میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ ایسی جماعت کا حصہ نہیں رہ سکتے جو

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والوں کے ساتھ نہیں چل سکتا،میجر (ر) طارق محمود Read More »