ایبٹ آباد:ڈاکٹروردا کاہسپتال سے اغواء بعد قتل،ملزمان گرفتار،تفتیش شروع
ایبٹ آباد (کشمیر ڈیجیٹل)بینظیر شہید ڈسٹرکٹ اسپتال کی ڈاکٹر وردا کے اغوا اور قتل کا راز کھل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ڈاکٹر وردا کو اسپتال سے اغوا کیا گیا اور محض آدھے گھنٹے کے اندر قتل کر دیا گیا۔ ایبٹ آباد کے ڈی پی او ہارون رشید کے مطابق ڈاکٹر وردا کو […]
ایبٹ آباد:ڈاکٹروردا کاہسپتال سے اغواء بعد قتل،ملزمان گرفتار،تفتیش شروع Read More »









