فیلڈ مارشل کیخلاف منفی پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہیں :ایکس سروس مین سوسائٹی
اسلام آباد : ’’سابق فوجی افسران کی تنظیم ایکس سروس مین سوسائٹی‘‘ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حالیہ پالیسیوں اور بیانات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔ تنظیم نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کی قیادت ’’صرف حکومت حاصل کرنے‘‘ کی خواہشمند ہے اور سیاسی […]
فیلڈ مارشل کیخلاف منفی پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہیں :ایکس سروس مین سوسائٹی Read More »









