کشمیر ڈیجیٹل

کوئی اپنے آپ کو وزیراعظم نہ سمجھے ،فیصلہ مرکزی قیادت کرے گی،نوازشریف

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا کہ اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پارٹی ٹکٹ میرٹ پرجاری کیے جائیں گے۔جلد مظفرآباد اور گلگت بلتستان کا دورہ کروں گا۔ دو دن مظفرآباد میں قیام کروں گا۔ مسلم لیگ (ن) کی آزاد کشمیر سے متعلق قائم سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس اسلام […]

کوئی اپنے آپ کو وزیراعظم نہ سمجھے ،فیصلہ مرکزی قیادت کرے گی،نوازشریف Read More »

کنگ سلمان ریلیف پیکیج غائب،اسسٹنٹ کمشنرخورشید آباد کی بڑی کرپشن پکڑی گئی،ویڈیو وائرل

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل)فارورڈ کہوٹہ تحصیل خورشید آباد رات تقریباً 8 بجے اسسٹنٹ کمشنر خورشید آباد کی گاڑی میں آٹا لوڈ کیا گیا یہ وہ آٹا ہے جو انڈین فائرنگ سے متاثرہ لوگوں کیلئے کنگ سلیمان کی طرف سے دیا گیا تھا ۔ موصوف اسسٹنٹ کمشنر خورشید آباد اس سے قبل بھی چار مرتبہ آٹا لے

کنگ سلمان ریلیف پیکیج غائب،اسسٹنٹ کمشنرخورشید آباد کی بڑی کرپشن پکڑی گئی،ویڈیو وائرل Read More »

دورہ

آزادکشمیر حکومت نے اردلی الاؤنس وفاق کے برابر کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )حکومت آزادکشمیر نے اردلی الاؤنس وفاق کے برابر کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا،پنشنرزایسوسی ایشن کا وزیراعظم راجہ فیصل ممتازراٹھور سے اظہار تشکر ۔ اردلی الاؤنس وفاق کے برابر کیے جانے والے نوٹیفکیشن پرپنشنرز ایسوسی ایشن راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا خصوصی شکریہ ادا کرتی ہے ، اردلی الاؤنس پنشنرز کے ایجنڈے میں ہمیشہ

آزادکشمیر حکومت نے اردلی الاؤنس وفاق کے برابر کر دیا،نوٹیفکیشن جاری Read More »

وزیراعظم

افغانستان سے دہشت گردی کا نیا خطرہ ، عالمی برادری کردار ادا کرے : وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردی کے نئے خدشات جنم لے رہے ہیں، اس لیے عالمی برادری کو چاہیے کہ افغان حکام پر اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے دباؤ ڈالے ۔ ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں عالمی امن فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ

افغانستان سے دہشت گردی کا نیا خطرہ ، عالمی برادری کردار ادا کرے : وزیر اعظم شہباز شریف Read More »

جہلم ویلی

جہلم ویلی : چناری بازار کے الیکشن 24 دسمبر 2025 کو ہوں گے : ضلعی انتظامیہ کا اعلان

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی نے ایس پی جہلم ویلی سے مشاورت کے بعد چناری بازار کے الیکشن کی تاریخ باہمی اتفاقِ رائے سے 24 دسمبر 2025 مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق الیکشن شیڈول طے کرنے سے قبل تمام اسٹیک ہولڈرز، تاجر برادری اور مقامی نمائندگان

جہلم ویلی : چناری بازار کے الیکشن 24 دسمبر 2025 کو ہوں گے : ضلعی انتظامیہ کا اعلان Read More »

برنالہ

برنالہ: نایاب طوطوں کے شکار کیخلاف وائلڈ لائف کی بڑی کارروائی ، جال و دیگر سامان ضبط

برنالہ (کشمیر ڈیجیٹل) سب ڈویژن برنالہ جو کہ انڈین’’ را ‘‘ طوطوں کا مسکن سمجھا جاتا ہے لیکن ایک عرصہ سے شکاری جالوں کے ذریعے ان طوطوں کو پکڑ کر پنجاب میں لے جا کر مہنگے داموں فروخت کرنے میں مصروف تھے ۔ محکمہ وائلڈ لائف آزاد جموں و کشمیرمختلف بین الاقوامی این جی او

برنالہ: نایاب طوطوں کے شکار کیخلاف وائلڈ لائف کی بڑی کارروائی ، جال و دیگر سامان ضبط Read More »

پاک فوج

پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق وارئیر-IX جاری

پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان جاری مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشقیں اپنی نوعیت کے اعتبار سے نہایت اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق “وارئیر -IX کے عنوان سے منعقد ہونے والی یہ مشقیں 28 نومبر کو

پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق وارئیر-IX جاری Read More »

انڈونیشین صدرکا چیف آف ڈیفنس فورسز،فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سیلوٹ ،ویڈیو وائرل

اسلام آباد:دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتونے ملاقات کے موقع پر چیف آف ڈیفنس فورسز،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سیلوٹ کیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہے اور محب وطن پاکستانی اسے سراہا رہے ہیں اور ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معرکہ حق میں

انڈونیشین صدرکا چیف آف ڈیفنس فورسز،فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سیلوٹ ،ویڈیو وائرل Read More »

آزادکشمیر میں 3نئے ہائیڈروپاور پراجیکٹس کی تعمیر کی منظوری

مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) حکومت نے خطے میں 3نئے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کی تعمیر کی انتظامی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ توانائی اور آبی وسائل کی طرف سے جاری کردہ الگ الگ نوٹیفکیشنز میں کہا گیا ہے کہ ان منصوبوں کی منظوری سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی)

آزادکشمیر میں 3نئے ہائیڈروپاور پراجیکٹس کی تعمیر کی منظوری Read More »

بریگیڈیئر راشدنصیر پر لگائے گئے الزامات کا کوئی دفاع نہیں،عادل راجہ نے معافی مانگ لی

لندن(کشمیر ڈیجیٹل)لندن ہائی کورٹ کے حکم پر یوٹیوبر عادل راجا نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ راشد نصیر سے جھوٹے الزامات اور کردار کشی پر تحریری معافی مانگتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ ان کے پاس اس حوالے سے ثبوت نہیں ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری معافی نامے میں عادل راجا نے لکھا کہ

بریگیڈیئر راشدنصیر پر لگائے گئے الزامات کا کوئی دفاع نہیں،عادل راجہ نے معافی مانگ لی Read More »