واشنگٹن: ایف۔16 بیڑے کیلئے 686 ملین امریکی ڈالر اپ گریڈ پیکیج منظور
واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف)کے ایف۔ 16 بیڑے کیلئے 686 ملین ڈالر کے اپ گریڈ پیکیج کی منظوری دے دی۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق اس بات کا انکشاف امریکی ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی (ڈی ایس سی اے) کی جانب سے 8 دسمبر […]
واشنگٹن: ایف۔16 بیڑے کیلئے 686 ملین امریکی ڈالر اپ گریڈ پیکیج منظور Read More »









