نادرا کی شہریوں کو شناختی کارڈ سے متعلق اہم ہدایات جاری
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کیلئے شناختی کارڈ سے متعلق ایک اہم ہدایت جاری کی ہے، جس میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی) مقررہ وقت کے اندر نادرا دفاتر سے وصول کیا جانا ضروری ہےورنہ شناختی کارڈ بروقت وصول نہ […]
نادرا کی شہریوں کو شناختی کارڈ سے متعلق اہم ہدایات جاری Read More »









