کشمیر ڈیجیٹل

آزاد کشمیر : طلباء کو سکولوں میں صبح کی اسمبلی سے استثنیٰ مل گیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ تعلیم سکولز آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے عوامی مطالبے اور موجودہ موسمی و انتظامی حالات کے پیش نظر ایک اور اہم اور سہولت بخش فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری سکولوں میں صبح کی اسمبلی سے عارضی استثنیٰ قرار دے دیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزن کم کرنے،توانائی بڑھانے کیلئےگھی کافی کی حیرت […]

آزاد کشمیر : طلباء کو سکولوں میں صبح کی اسمبلی سے استثنیٰ مل گیا Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج رنگ لے آیا، راولاکوٹ انتظامیہ معاہدہ کرنے پر مجبور

راولاکوٹ ( بیورو رپورٹ)جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام پونچھ ڈویژن میں عوامی احتجاج رنگ لے آیا ۔۔ ضلعی انتظامیہ، محکمہ برقیات اور واپڈا شہریوں کے دیرینہ مسائل حل کرنے کیلئے معاہدہ کرنے پر مجبور ہو گئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:بھارت پاکستان کے ہاتھوں ملنے والی شکست کبھی نہیں بھول پائے گا،

عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج رنگ لے آیا، راولاکوٹ انتظامیہ معاہدہ کرنے پر مجبور Read More »

بھارت پاکستان کے ہاتھوں ملنے والی شکست کبھی نہیں بھول پائے گا، شہبازشریف

ہری پور(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بُنیان مرصوص معرکہ حق میں بھارت کو ایسا سبق سکھایا کہ مودی اُسے کبھی نہیں بھول سکے گا۔ پرائم منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ہندوستان کبھی شکست کو بھول نہیں سکتا، اللہ کی رحمت اور قوم کی

بھارت پاکستان کے ہاتھوں ملنے والی شکست کبھی نہیں بھول پائے گا، شہبازشریف Read More »

پاکستان نیوی کی ایک اور بڑی کامیابی، ہنگور کلاس چوتھی آبدوز غازی لانچ

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نیوی کی شاندار کامیابی، چین کے شہر ووہان میں ہنگور کلاس کی چوتھی آبدوز غازی کامیابی کے ساتھ لانچ کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ کی ہنگور کلاس کی چوتھی آبدوز غازی کو چین کے شہر ووہان میں واقع

پاکستان نیوی کی ایک اور بڑی کامیابی، ہنگور کلاس چوتھی آبدوز غازی لانچ Read More »

سعودی عرب،پروجیکٹس کیلئے ہنرمندپاکستانیوں کی مانگ میں اضافہ ،سیکرٹری اوورسیز

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب میں دنیا کا مہنگا ترین میگا پراجیکٹ نیوم سٹی سمیت مختلف پراجیکٹس کیلئے پاکستانی ہنرمندوں کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے، سیکرٹری سمندر پار پاکستانیز کی جانب سے قائمہ کمیٹی میں بریفنگ دی گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کا اجلاس چیئرمین کمیٹی اغا رفیع اللہ

سعودی عرب،پروجیکٹس کیلئے ہنرمندپاکستانیوں کی مانگ میں اضافہ ،سیکرٹری اوورسیز Read More »

اڈیالہ کے باہر دھرنا،علیمہ خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)بانی تحریک انصافعمران خان اور ان کی بہنوں سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کے معاملے پر راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے

اڈیالہ کے باہر دھرنا،علیمہ خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت 5 ایم پی ایز اشتہاری قرار

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر صوبائی وزراء کے خلاف جاری مقدمات میں اہم حکم جاری کرتے ہوئے انہیں اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ عدالتی کارروائی کے مطابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ صوبائی وزراء مینا خان، شفیع جان، امجد علی اور اقبال آفریدی کے

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت 5 ایم پی ایز اشتہاری قرار Read More »

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کر دی

کراچی: پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت بھارتی طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود بدستور بند رہے گی۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے حکومت کی منظوری کے بعد اس حوالے سے نیا نوٹم جاری کر دیا ہے۔ جاری

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کر دی Read More »

وفاق اور آزاد کشمیر وزراء صحت کی اہم ملاقات، PSDP منصوبوں پر تفصیلی گفتگو

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے وزیر صحت آزاد جموں و کشمیر سید باذل نقوی اور سیکرٹری ہیلتھ AJK کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی، جس میں اسپیشل سیکرٹری، ایڈیشنل سیکرٹری، جوائنٹ سیکرٹری (ایڈمن) اور ڈی جی ہیلتھ بھی شریک تھے۔ ملاقات کا محور PSDP منصوبوں، نرسنگ کے شعبے کی بہتری، اور

وفاق اور آزاد کشمیر وزراء صحت کی اہم ملاقات، PSDP منصوبوں پر تفصیلی گفتگو Read More »

کشمیر بھارت کا نہ کبھی تھا اور نہ ہوگا:پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کے قونصلر گل قیصر سروانی نے بھارت کے مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے دوٹوک انداز میں واضح کیا کہ کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ تھا اور نہ ہی ہوگا۔ انہوں نے بھارتی نمائندے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر ایک

کشمیر بھارت کا نہ کبھی تھا اور نہ ہوگا:پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی Read More »