کشمیر ڈیجیٹل

خانی زمان قتل کیس، 6 بچوں کی ماں اور آشنا سمیت 4 ملزمان گرفتار

نیلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل )نامساعد معاشی حالات ،گھریلو ناچاکی کے باعث 6 بچوں کی ماں نے آشنا کیساتھ ملکر خاوند کو پھندالگا کر قتل کردیا۔۔ پولیس نے علاقہ مرناٹ میں خانیزمان قتل کیس میں ملوث بیوی سمیت چار مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس پی نیلم خواجہ محمد صدیق نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے مقتول خانیزمان […]

خانی زمان قتل کیس، 6 بچوں کی ماں اور آشنا سمیت 4 ملزمان گرفتار Read More »

میٹرک آرٹس والے طلباء اب پری میڈیکل اور انجینئرنگ میں داخلہ لے سکیں گے

اسلام آباد :انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (آئی بی سی سی) نے ملک بھر کے میٹرک (ثانوی سکول سرٹیفکیٹ) کے طلباء کے لیے ایک اہم اور تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب آرٹس گروپ کے طلباء بھی اعلیٰ ثانوی سطح (انٹرمیڈیٹ) پر پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ گروپس میں داخلہ لینے کے

میٹرک آرٹس والے طلباء اب پری میڈیکل اور انجینئرنگ میں داخلہ لے سکیں گے Read More »

مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیرکا سینٹر پریس کلب کے سامنے شاندار استقبال

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت کے حق میں عوامی جوش و خروش دیکھنے میں آیا، جہاں سینٹر پریس کلب کے سامنے وزیراعظم آزاد کشمیر کا شاندار استقبال کیا گیا۔ عوام کی بڑی تعداد کی موجودگی نے واضح کیا کہ طویل سیاسی سکوت کے بعد سیاسی سرگرمیوں کا دوبارہ

مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیرکا سینٹر پریس کلب کے سامنے شاندار استقبال Read More »

سڈنی دہشتگردواقعے میں پاکستان مخالف اسرائیل، بھارت پروپیگنڈا بے نقاب

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحلی علاقے میں ہونے والی ایک دہشتگردانہ کارروائی کے نتیجے میں متعدد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اس افسوسناک واقعے کے فوراً بعد اسرائیلی اور بھارتی میڈیا اداروں اور ان سے وابستہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے بغیر کسی تصدیق کے اس حملے کو پاکستان سے جوڑنے کی کوشش کی،

سڈنی دہشتگردواقعے میں پاکستان مخالف اسرائیل، بھارت پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

پاکستان بھر کے طلبہ کو 7 لاکھ کروم بُکس فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان بھر میں طلبہ کے لیے ایک بڑے تعلیمی اقدام کا اعلان کرتے ہوئے 7 لاکھ کروم بُکس تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد ڈیجیٹل تعلیم کے فروغ کو یقینی بنانا اور طلبہ کو جدید تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ

پاکستان بھر کے طلبہ کو 7 لاکھ کروم بُکس فراہم کرنے کا اعلان Read More »

معرکۂ حق میں بھارتی فوج عبرتناک شکست کے بعد عالمی منظرنامہ پر تنقید کا نشانہ بن گئی

معرکۂ حق میں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی فوج عالمی منظرنامہ پر مذاق بن کر رہ گئی ہے۔ عالمی اُفق پر فیلڈ مارشل کی پذیرائی اور بڑھتی ہوئی مقبولیت کے ساتھ ساتھ پاکستان کی نمایاں سفارتی کامیابیوں نے بھارتی عسکری قیادت کو شدید تذبذب کا شکار کر دیا ہے۔ شکست چھپانے اور مقبولیت حاصل کرنے

معرکۂ حق میں بھارتی فوج عبرتناک شکست کے بعد عالمی منظرنامہ پر تنقید کا نشانہ بن گئی Read More »

پاک بحریہ کا فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب فائرنگ

راولپنڈی: پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ نے ایف ایم 90 این ای آر میزائل کی لائیو فائرنگ کے ذریعے اپنی جنگی صلاحیت

پاک بحریہ کا فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب فائرنگ Read More »

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: مرکزی ملزم شمریز فائرنگ کے واقعے میں ہلاک

ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ قتل کیس سے متعلق ایک اور اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں کیس کا مرکزی ملزم شمریز فائرنگ کے ایک واقعے میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق شمریز اپنے ہی دو ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔ اس واقعے کی تفصیلات ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: مرکزی ملزم شمریز فائرنگ کے واقعے میں ہلاک Read More »

پاکستان میں آن لائن خریداری کیوں محدود ہے؟گیلپ سروے کی تفصیلی رپورٹ

گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کے تازہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستانی عوام کی بھاری اکثریت گزشتہ چھ ماہ کے دوران آن لائن خریداری سے دور رہی۔ سروے کے مطابق 91 فیصد افراد نے اس مدت میں کوئی بھی آن لائن خریداری نہیں کی، جبکہ صرف 8 فیصد افراد نے بتایا کہ انہوں نے

پاکستان میں آن لائن خریداری کیوں محدود ہے؟گیلپ سروے کی تفصیلی رپورٹ Read More »

200 روپے پرائز بانڈ : قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان، پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے

قومی بچت مرکز نے آج 200 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج باضابطہ طور پر جاری کر دیے ہیں۔ اس قرعہ اندازی میں پہلا انعام جیتنے والے خوش نصیب کو 7 لاکھ 50 ہزار روپے کی خطیر رقم دی جائے گی۔ قرعہ اندازی قومی بچت مرکز کی نگرانی میں مقررہ ضابطہ

200 روپے پرائز بانڈ : قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان، پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے Read More »