کشمیر ڈیجیٹل

2025 سفارتکاری کا سال، وزیراعظم ، وزیر خارجہ کے غیر ملکی دوروں کی تفصیل

سال 2025 پاکستان کے لیے سفارتی اعتبار سے نہایت اہم رہا، جس دوران پاکستان کو مختلف عالمی فورمز اور بین الاقوامی سطح پر نمایاں سفارتی سرگرمیوں میں شرکت کا موقع ملا۔ اس سال صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 5 غیر ملکی دورے کیے، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 28 جبکہ نائب وزیراعظم و وزیر […]

2025 سفارتکاری کا سال، وزیراعظم ، وزیر خارجہ کے غیر ملکی دوروں کی تفصیل Read More »

خودکش حملے کی کوشش سے بچی کو سکیورٹی اداروں نے بروقت ریسکیو کرلیا

کراچی: سکیورٹی اداروں نے کراچی میں ممکنہ دہشتگرد حملے کو ناکام بناتے ہوئے ایک کم عمر طالبہ کو خودکش حملے کے لیے استعمال ہونے سے بچا لیا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی آزاد خان اور کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے

خودکش حملے کی کوشش سے بچی کو سکیورٹی اداروں نے بروقت ریسکیو کرلیا Read More »

چوہدری یاسین گلشن نے پی ٹی آئی پر سنگین الزامات لگا دیے

منڈھول / کشمیر ڈیجیٹل:آزاد کشمیر کے انتخابات سے متعلق سابق وزیر حکومت چوہدری یاسین گلشن کا ایک اہم اور سنسنی خیز بیان سامنے آ گیا ہے، جس میں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے دورِ حکومت اور انتخابی عمل پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دور میں

چوہدری یاسین گلشن نے پی ٹی آئی پر سنگین الزامات لگا دیے Read More »

یوٹیوبر رجب بٹ پر عدالت میں وکلا کا تشدد، عدالتی احاطے میں کشیدگی

کراچی: مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کراچی سٹی کورٹ میں پیشی کے دوران وکلا کے ایک گروپ کے مبینہ تشدد کا نشانہ بن گئے، جس کے بعد عدالتی احاطے میں شدید کشیدگی پھیل گئی اور سیکیورٹی انتظامات پر سنگین سوالات اٹھ کھڑے ہوئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے مطابق رجب بٹ کے خلاف حیدری تھانے

یوٹیوبر رجب بٹ پر عدالت میں وکلا کا تشدد، عدالتی احاطے میں کشیدگی Read More »

پٹہکہ وادی نیلم سے مظفرآباد آنے والی بس حادثے کا شکار، 10 مسافر زخمی

نیلم (29 دسمبر 2025): پٹہکہ وادی نیلم سے مظفرآباد آنے والی مسافر بس کو کہوڑی کے مقام پر حادثہ پیش آیا۔ مسافر بس سڑک پر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں تقریباً 10 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں خواتین بھی شامل ہیں جبکہ تین افراد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ زخمیوں کو فوری طور

پٹہکہ وادی نیلم سے مظفرآباد آنے والی بس حادثے کا شکار، 10 مسافر زخمی Read More »

آزاد کشمیر میں کینسر کے علاج کیلئے ہسپتال کا قیام خوش آئند ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

مظفرآباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں کینسر کی تشخیص اور علاج کے لیے قائم کیے گئے ہسپتال کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی کام نہیں، اور مریضوں کے علاج کے لیے 24 گھنٹے سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے

آزاد کشمیر میں کینسر کے علاج کیلئے ہسپتال کا قیام خوش آئند ہے، وزیر اعظم شہباز شریف Read More »

شیخ زید النہیان نے رحیم یار خان کو اپنا ’’دوسرا گھر‘‘ قرار دیا!

شیخ زید بن سلطان النہیان کا پاکستان سے تعلق محض سفارتی یا رسمی نوعیت کا نہیں تھا بلکہ یہ رشتہ وقت کے ساتھ ایک گہرے، سماجی اور فلاحی تعلق میں تبدیل ہوتا چلا گیا۔ خاص طور پر پنجاب کے جنوبی ضلع رحیم یار خان کو اس تعلق میں ایک مرکزی حیثیت حاصل رہی، جہاں شیخ

شیخ زید النہیان نے رحیم یار خان کو اپنا ’’دوسرا گھر‘‘ قرار دیا! Read More »

آزادکشمیر ، کینسر کے مریضوں کو 24گھنٹے سہولیات فراہم کی جائیں، شہباز شریف

مظفرآباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں کینسر کی تشخیص و علاج کیلئے ہسپتال کے قیام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی کام نہیں، مریضوں کے علاج کیلئے 24 گھنٹے سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔ کشمیر انسٹیٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن ، آنکو لوجی اینڈریڈیو تھراپی (کنور)

آزادکشمیر ، کینسر کے مریضوں کو 24گھنٹے سہولیات فراہم کی جائیں، شہباز شریف Read More »

چوہدری ارشد

نوجوانوں کو بلا سود قرضے اور ملازمتیں دیں گے ، وزیر توانائی

میرپور( کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے وزیر توانائی وآبی وسائل چوہدری ارشد حسین نے کہا ہے کہ ہمارے نوجوانوں میں ٹینلٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، نوجوانوں کو بلا سود قرضے اور روزگار فراہم کرینگے۔   مختلف عوامی وفود سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت آزاد کشمیر کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے

نوجوانوں کو بلا سود قرضے اور ملازمتیں دیں گے ، وزیر توانائی Read More »

وزیراعظم فیصل

فیصل راٹھور کے 41روز ،ایوان میں کیا تبدیلی آئی ؟ عوام نے رائے دیدی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل نیوز) آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ حکومت کو اقتدار سنبھالے 41 روز مکمل ہو چکے ہیں ۔ اس مختصر عرصے کے دوران وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے عوام سے براہِ راست رابطہ بحال کرنے ، مسائل سننے اور مختلف ترقیاتی و اصلاحاتی اعلانات کرنے پر خصوصی توجہ دی ہے ، جس پر

فیصل راٹھور کے 41روز ،ایوان میں کیا تبدیلی آئی ؟ عوام نے رائے دیدی Read More »