کشمیر ڈیجیٹل

آزادکشمیر اسمبلی

مہاجرین کی نشستوں کے حوالے سے اہم پیشرفت، 9 رکنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت پاکستان نے مہاجرین کی نشستوں کے مستقبل کے حوالے سے نو رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن کر دیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:قاسم نون کا نصاب میں کشمیر اسٹڈیز، کشمیری ثقافت اور تحریک آزادی شامل کرنے کا مطالبہ حکومت پاکستان کی جانب سے وزارت قانون و انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری، […]

مہاجرین کی نشستوں کے حوالے سے اہم پیشرفت، 9 رکنی کمیٹی تشکیل Read More »

مظفرآباد: دومیل پل پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش ناکام، بروقت کارروائی

مظفرآباد میں دومیل پل پر پیش آنے والے ایک نہایت حساس واقعے میں ایک نوجوان نے دل برداشتہ ہو کر دریائے جہلم میں چھلانگ لگانے کی کوشش کی، تاہم موقع پر موجود قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی کے باعث یہ کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق یہ

مظفرآباد: دومیل پل پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش ناکام، بروقت کارروائی Read More »

نیلم میں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ، تین رہائشی مکانات جل کر خاکستر

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل ): ضلع نیلم کے علاقے دوسٹ میں آتشزدگی کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں تین رہائشی مکانات مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئے۔ اس اچانک پیش آنے والے واقعے نے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا جبکہ متاثرہ خاندانوں کو شدید مالی نقصان کا

نیلم میں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ، تین رہائشی مکانات جل کر خاکستر Read More »

پی آئی اے کی اسلام آباد سے لندن کے لیے پروازیں بحال

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں شروع کرے گا، جو 29 مارچ سے آپریٹ ہوں گی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق، نئی براہِ راست پروازیں ہر پیر، بدھ، جمعہ اور اتوار کو روانہ ہوں گی۔ یہ

پی آئی اے کی اسلام آباد سے لندن کے لیے پروازیں بحال Read More »

نیلم ویلی کے جنگلات میں قیمتی دیودار کی غیر قانونی کٹائی جاری

مظفرآباد: نیلم ویلی کے جنگلات میں قیمتی سبز دیودار کی غیر قانونی کٹائی جاری ہے اور چلہانہ کے مقام سے لکڑی سے بھرا ٹرک رات کے اندھیرے میں بغیر کسی چالان یا قانونی ثبوت کے مظفرآباد منتقل کیا جا رہا ہے۔ چیک پوسٹ اور ٹرک والوں کے پاس کسی قسم کا قانونی ثبوت نہیں ہے

نیلم ویلی کے جنگلات میں قیمتی دیودار کی غیر قانونی کٹائی جاری Read More »

آئی بیکس اور مارخور شکار پر وفاق و خیبرپختونخوا میں تنازع

پشاور: آئی بیکس، گرے گورال اور مارخور کے شکار کے حوالے سے وفاق اور خیبر پختونخوا میں تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے وائلڈ لائف حکام نے صوبائی حکومت کو خط لکھا ہے جس میں وفاق کی جانب سے شکار پر عائد پابندی اٹھانے کی درخواست کی گئی ہے۔ خط میں بتایا گیا کہ

آئی بیکس اور مارخور شکار پر وفاق و خیبرپختونخوا میں تنازع Read More »

سہیل آفریدی کا دورۂ پنجاب، ناروا سلوک پر مریم نواز کو احتجاجی خط لکھ دیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پنجاب کے دورے کے دوران ناروا سلوک پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو سخت خط لکھ دیا۔ خط میں انہوں نے دورے کے دوران اختیار کیے گئے طرزِ عمل پر شدید احتجاج اور باضابطہ اعتراض ریکارڈ کرایا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے خط میں مؤقف اختیار کیا

سہیل آفریدی کا دورۂ پنجاب، ناروا سلوک پر مریم نواز کو احتجاجی خط لکھ دیا Read More »

سماہنی میں پاک آرمی کی کاوشوں سےسڑکوں اور پل کے منصوبے منظور

سماہنی، ضلع بھمبر :پاکستان آرمی کی خصوصی کاوشوں سے سیزفائر لائن سماہنی ضلع بھمبر آزاد کشمیر میں عوامی فلاح کا ایک بڑا ترقیاتی منصوبہ منظور ہو گیا ہے۔ منصوبے کے تحت مجموعی طور پر 21 کلومیٹر کارپٹ سڑکوں کی تعمیر کی جائے گی۔ منصوبے کے مطابق سدھڑی تا باغسر 10 کلومیٹر جبکہ پونا تا تندڑ

سماہنی میں پاک آرمی کی کاوشوں سےسڑکوں اور پل کے منصوبے منظور Read More »

سپریم کورٹ آزادکشمیر ؛ جسٹس خالد یوسف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)نو تعینات جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس خالد یوسف چوہدری نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جناب جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے جسٹس خالد یوسف چوہدری سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر میں منعقد ہوئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سعودی

سپریم کورٹ آزادکشمیر ؛ جسٹس خالد یوسف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا Read More »

مظفرآباد:کوسٹر حادثے کا شکار، 19 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آذاد کشمیر میں ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی عدم۔دلچسپی اور غفلت نے عوام کو ٹرانسپورٹرز کی پرانے اور کھٹارہ گاڑیوں کے رحم و کرم پرچھوڑ دیا۔ آئے روز حادثات سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہو رہا۔پرانی کھٹارہ گاڑیوں کو رنگ روغن کروا کہ روڈ پہ چڑھا دیا جاتا جو کسی نہ کسی موڑ سے گہری

مظفرآباد:کوسٹر حادثے کا شکار، 19 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک Read More »