کشمیر ڈیجیٹل

گرفتار

ہٹیاں بالا ، پولیس اور آئی بی کا کومبنگ آپریشن، ایک شخص گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ریشیاں بازار میں پولیس اورآئی بی ٹیم نے حساس ادارے کی خفیہ اطلاع پر  مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کیا ۔ تفصیلات کے مطابق آئی بی ٹیم نے رینجر پولیس گاڑی نمبر 675 کے ہمراہ طارق کوچ پبلک […]

ہٹیاں بالا ، پولیس اور آئی بی کا کومبنگ آپریشن، ایک شخص گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد Read More »

مستعفی

ن لیگ آزادکشمیر کے نظریاتی رہنما عبدالشکور بانڈے کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) مرکزی ممبر مجلس عاملہ مسلم لیگ ن آزادکشمیر عبدالشکور بانڈے نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔ حالیہ عوامی تحریک کے دوران مظفرآباد میں راجہ ثاقب مجید کی ریلی سے فائرنگ کرتے ہوئے نیلم کے نوجوان سدھیر اعوان کے قتل پر راجہ ثاقب مجید کو قاتل

ن لیگ آزادکشمیر کے نظریاتی رہنما عبدالشکور بانڈے کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان Read More »

کرک

کرک میں سکیورٹی فورسز کا بڑا ایکشن، 8 دہشت گرد ہلاک کر دئیے ، کئی زخمی حالت میں فرار

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک کامیاب اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ کئی دہشت گرد زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ پولیس حکام کے مطابق شدت پسند عناصر کی علاقے میں موجودگی کی اطلاع موصول

کرک میں سکیورٹی فورسز کا بڑا ایکشن، 8 دہشت گرد ہلاک کر دئیے ، کئی زخمی حالت میں فرار Read More »

شاہین آفریدی

کیا شاہین آفریدی ٹی 20 ورلڈ کپ کھیل سکیں گے؟مداحوں کیلئے اہم خبر

آسٹریلیا : پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بگ بیش لیگ (BBL) کے ایک میچ کے دوران گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔ ان کی یہ انجری ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز میں صرف ایک  مہینے

کیا شاہین آفریدی ٹی 20 ورلڈ کپ کھیل سکیں گے؟مداحوں کیلئے اہم خبر Read More »

پاکستان نے وائٹ ہاؤس میں اپنی نمایاں حیثیت دوبارہ قائم کر لی: برطانوی اخبار کا سنسنی خیز تجزیہ

اسلام آباد (28 دسمبر 2025) برطانیہ کے معروف جریدے دی ٹیلیگراف نے اپنی تازہ اشاعت میں لکھا ہے کہ پاکستان نے واشنگٹن میں دوبارہ نمایاں حیثیت حاصل کر لی ہے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنے پہلے دورِ صدارت میں کشیدہ تعلقات کے باوجود وائٹ ہاؤس میں غیر معمولی پذیرائی حاصل کی ہے۔ دی

پاکستان نے وائٹ ہاؤس میں اپنی نمایاں حیثیت دوبارہ قائم کر لی: برطانوی اخبار کا سنسنی خیز تجزیہ Read More »

یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیاں داخل نہیں ہو سکیں گی

اسلام آباد (28 دسمبر 2025): وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل سمارٹ سٹی بنانے کا جامع پلان طلب کر لیا ہے۔ یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہوگی۔ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری نے سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں

یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیاں داخل نہیں ہو سکیں گی Read More »

مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی اور سفارتی ساکھ مضبوط کی: عالمی جریدہ

اسلام آباد: عالمی جریدہ کیرولائنا پولیٹیکل ریویو نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ 2025 میں پاکستان نے عالمی سیاست میں دوبارہ اہم مقام حاصل کیا، اور مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستانی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے مؤثر سفارت کاری کے ذریعے

مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی اور سفارتی ساکھ مضبوط کی: عالمی جریدہ Read More »

جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی دو فضائی میزبان آپس میں لڑ پڑیں، ویڈیو وائرل

جدہ: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ایک پرواز کے دوران دو فضائی میزبانوں کے درمیان ہونے والی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد قومی ایئرلائن کی انتظامیہ نے معاملے کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے۔ یہ واقعہ پی آئی اے کی اس پرواز سے متعلق ہے جو

جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی دو فضائی میزبان آپس میں لڑ پڑیں، ویڈیو وائرل Read More »

سپیکر

ن لیگ اور پیپلز پارٹی طویل سیاسی اننگز کھیلنے کے لیے تیار ہیں، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں طویل سیاسی اننگز کھیلنے کے لیے تیار ہیں ۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں پارٹیوں نے ملک کی سیاسی جماعتوں کو ایک میز پر لانے کی

ن لیگ اور پیپلز پارٹی طویل سیاسی اننگز کھیلنے کے لیے تیار ہیں، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق Read More »

پاکستان سے شکست،فیلڈ مارشل کا نام سنتے ہی مودی چھپ جاتا ہے، بلاول بھٹو

گڑھی خدا بخش :پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مئی میں ہونے والی شکست کو بھارت ابھی تک ہضم نہیں کرپارہا، اب تو مودی ہمارے فیلڈ مارشل کا نام سُن کر چھپ جاتا ہے۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے

پاکستان سے شکست،فیلڈ مارشل کا نام سنتے ہی مودی چھپ جاتا ہے، بلاول بھٹو Read More »