فنگرپرنٹس میں دشواری !نادرا نے شہریوں کے لیے نئی سہولت متعارف کرا دی
اسلام آباد: نادرا نے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت متعارف کروا دی ہے، جس سے بزرگ شہریوں اور طبی مسائل کے شکار افراد کے لیے فنگرپرنٹس کی تصدیق میں پیش آنے والی مشکلات ختم ہو جائیں گی۔ نادرا کے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ہدایات پر قومی شناختی […]
فنگرپرنٹس میں دشواری !نادرا نے شہریوں کے لیے نئی سہولت متعارف کرا دی Read More »









