لائن آف کنٹرول سے پاکستانی فوج کانئے سال پر قوم کیلیے خصوصی پیغام
لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ آگے کی چوکیوں پر تعینات پاکستانی فوج کے دستے نئے سال 2026 کے آغاز پر قوم کو خصوصی پیغام بھیج رہے ہیں۔ اپنے پیغام میں بہادر سپاہیوں نے اپنے غیر متزلزل عزم، قربانی کے جذبے اور مادر وطن سے بے لوث محبت کا اعادہ کیا۔ ان کا […]
لائن آف کنٹرول سے پاکستانی فوج کانئے سال پر قوم کیلیے خصوصی پیغام Read More »









